جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -15 مئی
آم کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی ایک شخص ہلاک۔ جگتیال ضلع میں حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے میٹ پلی میںجمعہ کی صبح سڑک حادثہ رونما ہوا۔مقامی افراد اور پولیس کے مطابق میٹ پلی سے آرمور کی طرف جا رہی ایک لاری جو آم کا لوڈ لے جا رہی تھی ابراہیم پٹنم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع میڈی پلی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدراباد کے پرانے شہر میں خوفناک سڑک حادثہ – 20سالہ نئی دلہن جاں بحق ؛ شوہر اور نند زخمی
حیدرآبادکے پرانے شہر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ چندرائن گٹہ کے علاقے میں ڈی سی ایم گاڑی کی ٹکر سے ایک نو بیاہتا خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بندلہ گوڑہ کے نوری نگر سے تعلق رکھنے والی 20سالہ فاطمہ بیگم جمعرات کی رات اپنے شوہر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ساتھی ٹیچر کی ہراسانی سے تنگ آکر خاتون ٹیچر نے کھایا زہر — وائرل ویڈیو نے مچا دی سنسنی
لکھنو – اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں ایک سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر زہر کھانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد محکمۂ تعلیم میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ اچل گنج پولیس اسٹیشن کے حدود کے پرائمری اسکول بدرکا اول کا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شوہر نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ موت کی خبر سنتے ہی بیوی کا اقدام خودکشی۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں دلخراش واقعہ
کاماریڈی: ریاستی تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک نوجوان نے دیسی بندوق سے خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی۔ کاماریڈی ضلع کے لنگم پیٹ منڈل کے موتے گاؤں میں پیش آنے والے اس واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ٹی شرٹ پہننے پر حاملہ بیوی کا قتل، پھر شوہر نے کرلی خودکشی — ممبئی کی لڑکی سے 6 ماہ قبل ہوئی تھی لو میرج، واٹس ایپ چیٹ نے کھول دی پول
لکھنو – اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے مبینہ طور پر ماڈرن کپڑے پہننے کے تنازعہ پر اپنی حاملہ بیوی کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور بعد میں خود پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اس سنسنی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
احاطہ پولیس اسٹیشن میں نوجوان نے خود کو آگ لگا لی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن میں موٹر سائیکل چوری کے ایک مقدمے میں گرفتار ملزم نے چہارشنبہ کو لاک اپ کے اندر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ وہ معمولی جھلسنے کے زخموں کے ساتھ اس وقت عثمانہ جنرل ہاسپٹل میں زیرِعلاج ہے۔ اے سی پی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
لیڈیز ہاسٹل کے باتھ روم میں خاتون کی مشتبہ موت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے میں ایک لیڈیس ہاسٹل کی چھت پر موجود باتھ روم سے ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں نعش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع سے تعلق رکھنے والی اڈوپلی ہریتا (36) تقریباً 10 سال پہلے روزگار کے سلسلے میں حیدرآباد آئی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کریم نگر پی ایم جے جویلری شو روم ڈکیتی کیس میں ’گولڈن تھیف‘ گیانگ ملوث – بہار و بنگال سے 3 گرفتار
کریم نگر – تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے پی ایم جے جیولری ڈکیتی کیس میں پولیس نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان کے قبضہ سے پستول، گاڑیاں اور بھاری مقدار میں طلائی زیورات ضبط کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واردات…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
سرسلہ میں دلخراش سڑک حادثہ؛ بس کے منتظر مسافروں پر اسکارپیو گاڑی چڑھ گئی، خاتون ہلاک، ماں بیٹا شدید زخمی
سرسلہ میں دلخراش سڑک حادثہ؛ بس کے منتظر مسافروں پر اسکارپیو گاڑی چڑھ دوڑی، خاتون ہلاک، ماں بیٹا شدید زخمی تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے گمبھی راؤ پیٹ منڈل میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے نے علاقے میں غم کی لہر دوڑا دی۔ راجہ راجیشور راؤ کالونی کے قریب…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
حیدرآباد میں ایک بار پھر نیپالی گینگ کی دہشت۔ ڈاکٹر جوڑے کے ہاتھ پاوں باندھ کو مچائی لوٹ
حیدرآباد: شہر میں نیپالی گینگ ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔ جوبلی ہلز کے پرشاسن نگر میں ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر کی اہلیہ تنوجا رنجن کے قتل اور بھاری مقدار میں سونا و نقدی لوٹنے کے واقعے کو ابھی لوگ بھول بھی نہیں پائے تھے کہ اب جواہر…
مزید پڑھیں »