جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -13 مئی
سوشل میڈیا پر لائکس اور ویوز کے چکر میں خودکشی کا ڈرامہ – تلنگانہ کے کاماریڈی میں خودکشی کی جھوٹی ویڈیو بنانے پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
کاماریڈی – تلنگانہ کے کاماریڈی میں سوشل میڈیا پر ویوز اور لائکس حاصل کرنے کے لئے خودکشی کا ڈرامہ کرنے والے نوجوان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کاماریڈی ضلع ایس پی ایم۔ راجیش چندرا نے اس واقعہ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
27 لاکھ روپے لوٹنے والے دو نوجوان انکاونٹر میں ہلاک – غازی آباد کے سمیر اور زبیر منگل کو کیش ویان سے رقم لوٹ کر ہوئے تھے فرار
غازی آباد – اترپردیش کے غازی آباد میں 27 لاکھ روپے کی کیش وین لوٹنے والے دو بدنام زمانہ ملزمین سمیر اور زبیر پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئے۔ دونوں پر ایک ایک لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا، جبکہ زبیر کو اس واردات کا ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
نابالغ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکت — ایک اسکول کی خاتون اسپیشل افیسر کو پوکسو عدالت سے 5 سال جیل
حیدراباد – آندھرپردیش کے پرکاشم ضلع کے اونگول پوکسو عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ غیر فطری اور نازیبا حرکات کرنے والی کے جی بی وی اسکول کی خاتون اسپیشل افسر کو 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ پوکسو عدالت کی جج کے شائلجا نے منگل کو یہ…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
8 سال کے بچہ کا قتل، زنخہ کو پھانسی کی سزا۔ حیدرآباد کی عدالت کا فیصلہ
حیدرآباد: صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں 2023 میں پیش آنے والے 8 سالہ بچے عبد الواحد خان کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔میڈچل۔ملکاجگری کی تیسری ایڈیشنل کورٹ کے جج منڈوا وینکٹیشورا راؤ نے پیر کے روز یہ فیصلہ سنایا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
“میری نعش کتوں کو ڈال دیں” خودکشی کرنے والے نوجوان کی آخری وصیعت
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع نندیال کے پونّا پورم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق، اللہ گڈہ منڈل کے پڈاکنڈلا گاؤں سے تعلق رکھنے والے چرنجیوی نامی نوجوان نے ٹرین کے سامنے چھلانگ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کے گھر میں چوری – دو ماہ کی دلہن اور نوجوان گرفتار
بنگلورو – فلمی کہانی سے ملتے جلتے ایک سنسنی خیز واقعہ میں پولیس نے نوبیاہتا دلہن اور اس کے مبینہ عاشق کو شوہر کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات چرا کر فرار ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کی شناخت حسینہ نداف کے طور…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے کو پکڑنے پولیس کی تلاش – ایس آئی ٹی عہدیدار پولیس اسٹیشن پہنچ کر کیس کا جائزہ لیا
حیدراباد – مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے سائی بھگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس کی تحقیقات میں تیزی پیدا ہوگئی ہے۔ پیر کی شام اس کیس کے لئے تشکیل دی گئی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم کی تفتیشی افسر اور کوکٹ پلی ڈی سی پی رتی راج گائیکواڑ حیدراباد کے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
راجستھان میں نیٹ پیپر لیک ! اصل پرچہ جیسے سوالات پہلے ہی بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف – 13 افراد گرفتار
میڈیکل کورسز میں داخلوں کے لیے منعقدہ نیٹ یو جی 2026 امتحان میں سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے الزامات نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ راجستھان میں امتحان سے قبل تقسیم کئے گئے ایک میٹریل میں اصل پرچے سے ملتے جلتے تقریباً 600 نمبروں کے سوالات پائے جانے کے بعد طلبہ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
تیز رفتار اسپورٹس بائیک ؛ کار سے ٹکرا گئی – ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 5 افراد جاں بحق ؛ تلنگانہ کے محبوب نگر میں حادثہ
محبوب نگر ـ تلنگانہ کے محبوب نگر میں نوجوانوں کی بائیک ریسنگ کا شوق پانچ جانوں پر بھاری پڑ گیا۔ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار اسپورٹس بائیک اور کار کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 5 افراد کی دردناک موت ہوگئی، جس کے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
جگتیال کے کونڈاگٹو مندر کے قریب خوفناک منظر، 70 سالہ شخص کا ڈھانچہ ملنے سے سنسنی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے مشہور کونڈاگٹو علاقے میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب مندر کے قریب جھاڑیوں میں ایک معمر شخص کا سوکھا ہوا ڈھانچہ برآمد ہوا۔ اس خوفناک منظر کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا اور علاقے میں سنسنی مچ گئی۔ …
مزید پڑھیں »