جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -10 مئی
جگتیال کے کونڈاگٹو مندر کے قریب خوفناک منظر، 70 سالہ شخص کا ڈھانچہ ملنے سے سنسنی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے مشہور کونڈاگٹو علاقے میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب مندر کے قریب جھاڑیوں میں ایک معمر شخص کا سوکھا ہوا ڈھانچہ برآمد ہوا۔ اس خوفناک منظر کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا اور علاقے میں سنسنی مچ گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 10 مئی
شادی شدہ خاتون سے پیار کا دردناک انجام۔ معشوقہ کی ہراسانی سے تنگ آکر نوجوان نے دے دی جان
حیدرآباد ۔ انسٹاگرام پر ہونے والی ایک دوستی کا انجام انتہائی خوفناک نکلا۔ ایک شادی شدہ خاتون جو اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر اپنے عاشق کے پاس آگئی تھی اس کی ذہنی اذیت سے تنگ آکر نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
کریم نگر جویلری شو روم ڈکیتی واقعہ – مغربی بنگال میں ایک ملزم گرفتار ؟
تلنگانہ کے کریم نگر تشہر میں واقع پی ایم جی جیولری شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کے واقعے ممیں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل 5 نامعلوم افراد نے جیولری شاپ میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے بڑی مقدار میں سونا اور قیمتی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
فون زیادہ استعمال کرنے پر والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی
حیدراباد – تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع کے اشواراؤپیٹ منڈل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں موبائل فون کے زیادہ استعمال پر والد کی معمولی سرزنش ایک نوجوان طالب علم کی جان لے گئی۔ حیدرآباد میں بی ٹیک دوسرے سال کا طالب علم پون…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ کے کاماریڈی میں کار میں گیس بھرنے کے دوران دھماکہ – تین کاریں اور ایک بائیک جل کر خاک
کاماریڈی کار میں گیس بھرنے کے دوران ٹینک دھماکہ، تین کاریں اور ایک بائیک جل کر خاک کوئی جانی نقصان نہیں کاماریڈی9 مئی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ)کاروں میں غیر قانونی طور پر گھریلو گیس بھرنے کا سلسلہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کچھ افراد مالی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے کے خلاف نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ – جوابی الزام میں لڑکی کے خلاف بلیک میل کا کیس
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ اور کریم نگر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کمار کے بیٹے بندی سائی بھگیرتھ کے خلاف حیدراباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی سوچترا علاقہ میں رہتی ہے اور…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
حیدرآباد: ریٹائرڈ آئی پی آفیسر کی بیوی کے قتل میں ملوث گھریلو ملازمہ کی تلاش
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے پاش علاقہ جوبلی ہلز میں پیش آنے والی ایک سنسنی خیز واردات نے شہر بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ متحدہ آندھرا پردیش کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اور ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر ونئے رنجن رے کی اہلیہ کو بے رحمی…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
حیدرآباد میں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر کی بیوی کا قتل
حیدرآباد: جوبلی ہلز کے پرشاسن نگر علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،جہاں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر ونے رنجن رے کی اہلیہ سنندا (55) کو قتل کر دیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ابتدائی جانچ کے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
امتحانات کے دوران ٹی وی دیکھنے پر والدین کی ڈانٹ، ڈگری کی طالبہ نے کرلی خودکشی
کریم نگر -8مئی ( اردو لیکس ڈیسک) تلنگانہ کے ضلع منچریال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں امتحانات کے دوران ٹی وی دیکھنے پر والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر ایک طالبہ نے زہریلی دوا پی لی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق جنارم منڈل…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
ناسک ٹی سی ایس کے مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ میں ندا خان 42دن بعد گرفتار
حیدراباد -8مئی ( اردو لیکس ڈیسک) ناسک میں ٹی سی ایس ملازمہ کو مبینہ طور پر مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرنے اور ہراسانی کے معاملہ میں 42 دنوں سے مفرور مرکزی ملزمہ نِدا خان کو پولیس نے آخرکار گرفتار کر لیا۔ ناسک کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور چھترپتی سمبھاجی…
مزید پڑھیں »