جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -8 مئی
حیدرآباد میں سر عام نوجوان کا تعاقب کرکے قتل
حیدرآباد: سکندرآباد کے چِلکل گوڑہ علاقے میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ لب سڑک ایک نوجوان کو چھ افراد نے تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ ملزمین بائیکس پر آئے اور نوجوان کا تعاقب کرنے کے بعد نہایت بے رحمی سے اسے ہلاک کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کتہ گوڑم میں اے سی بی کی بڑی کارروائی: محکمہ جنگلات کے دو عہدیدار 3.50 لاکھ رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں اینٹی کرپشن بیورو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے دو عہدیداروں کو 3.50 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔اطلاعات کے مطابق بھدراچلم فارسٹ ڈویژنل آفیسر سجاتا اور ڈپٹی رینج آفیسر بھکیا کرشنا نے غیر قانونی طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
ای ڈی کے دھاوے کے دوران نویں منزل سے 500روپے کے نوٹوں سے بھرے بیاگ نیچے پھینکے گئے
موہالی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پنجاب کے موہالی ضلع میں ایک رہائشی عمارت پر کارروائی کی، جس کے دوران نویں منزل سے 500روپے کے نوٹوں سے بھرے دو بیگ نیچے پھینکے جانے کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی کھارڑ ریزیڈینشل سوسائٹی میں واقع…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
محبت کی شادی کے 7 سال بعد تلنگانہ کے کوداڑ میں دل دہلا دینے والا واقعہ – شوہر نے سرعام بیوی کو چاقو سے وار کرکے قتل کردیا
سوریاپیٹ ضلع کے کوداڑ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں منی دیپ نامی شخص نے اپنی 24 سالہ بیوی شریشا کو سرعام چاقو کے وار کرکے بے رحمی سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں نے تقریباً 7 سال قبل محبت کی شادی کی تھی تاہم…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
جہیز ہراسانی کیس: نرمل کا مفرور نوجوان دبئی سے واپسی پر شمس آباد ایئرپورٹ سے گرفتار
حیدرآباد : جہیز ہراسانی کیس میں پولیس سے بچ کر فرار ہونے والا ایک شخص چہارشنبہ کے روز حیدراباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر امیگریشن حکام کے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نرمل سے تعلق رکھنے والا تلاپلی پرتاپ اپنی بیوی کو اضافی جہیز…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
تلنگانہ کے بودھن میں سیول تنازعہ میں رشوت لیتے ہوئے ایس آئی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
تلنگانہ کے بودھن میں ایک سب انسپکٹر کو رشوت لیتے ہوئے اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ایس آئی بھاسکراچاری ایک سیول تنازعہ میں مداخلت کرتے ہوئے ایک شخص سے 7 ہزار روپے رشوت لے رہا تھا کہ اسی دوران اینٹی کرپشن بیورو نے…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
کریم نگر جیولری ڈکیتی میں چونکا دینے والا انکشاف- ملزمین نے حیدرآباد کی نمبر پلیٹ سے پولیس کو گمراہ کیا
تلنگانہ کے کریم نگر میں پی ایم جے جیولری شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کے کیس میں اس وقت ایک نیا اور حیران کن موڑ سامنے آیا جب ملزمین نے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل پر حیدرآباد کے ایک شہری کی گاڑی کا نمبر استعمال کر لیا۔ …
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حیدرآباد بس اسٹاپ پر خاتون پولیس کمشنر کا خفیہ مشن، 40 نوجوان گھیر کر چھیڑتے رہے
حیدرآباد میں ملکاجگری کی خاتونِ کمشنر سمتی کا خفیہ مشن، خود ہی ہراسانی کا شکار بن گئیں حیدرآباد میں خواتین کی حفاظت کا اصل چہرہ سامنے لانے کے لئے ملکاجگری کی پولیس کمشنر اور آئی پی ایس افسر سُمتی نے ایک غیر معمولی خفیہ آپریشن کیا، جو بعد میں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
جنگلی جانوروں کا شکار ۔ حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد: شاد نگر اور مکتھل کے جنگلاتی علاقوں میں ایئر گنس کے ذریعے جنگلی جانوروں کے غیر قانونی شکار میں ملوث ایک 6 رکنی گروہ کو کمشنر ٹاسک فورس (گولکنڈہ زون) اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا پولیس نے ملزمین کے قبضے سے چار…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
حیدرآباد سے چندی گڑھ جانے والے طیارہ میں مسافر کا پاوور بینک پھٹ پڑا- ساتھی مسافروں میں افراتفری
حیدرآباد ـ چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر ایک طیارہ میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب ایک مسافر کے پاور بینک میں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ کے فوراً بعد عملے نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام مسافروں کو ایمرجنسی دروازے کے ذریعے بحفاظت باہر نکال…
مزید پڑھیں »