جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -5 مئی
کریم نگر جیولری ڈکیتی کا سنسنی خیز انکشاف: تین دن لاج میں قیام، گوداوری پار کر کے فرار—پولیس کی 16 ٹیمیں سرگرم
تلنگانہ کے کریم نگر کے پی ایم جے جیولری شو روم میں پیش آئے ڈکیتی کیس میں اہم شواہد سامنے آنے لگے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پانچ ملزمین جگتیال ضلع کے دھرم پوری میں تین دن تک قیام پذیر رہے۔ وجیہ لکشمی لاج میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
مکان کی تعمیر کی اجازت کیلئے ایک لاکھ روپے رشوت لینے والی ملازمہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں
تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے مکان کی تعمیر کی اجازت کے لیے رشوت طلب کرنے والی ایک جونیئر اسسٹنٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق حیدرآباد کے بورابنڈہ ڈپٹی کمشنر دفتر میں جونیئر اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے والی بی سری لتا پیر کے دن…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بیٹے کے ساتھ ملکر خاتون نے اپنے عاشق کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدآباد: حیدرآباد کے علاقے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع چنتل امبیڈکر نگر میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے ہی عاشق کو قتل کردیا۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع انمیا سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کریم نگر جویلری شو روم ڈکیتی کیس: فائرنگ کرنے والے پانچ ملزمین کی تصاویر جاری، اطلاع دینے پر ایک لاکھ انعام کا اعلان
تلنگانہ کے کریم نگر میں اتوار کے روز پیش آئے جیولری شاپ ڈکیتی کیس میں ملوث ملزمین کی تصاویر پولیس نے جاری کر دی ہیںم ۔ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ فائرنگ کرتے ہوئے ڈکیتی انجام دینے والے پانچ افراد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کو…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کریم نگر میں فلمی انداز کی ڈکیتی میں 5 افراد ملوث – 30 راونڈ فائرنگ – زخمی ملازمین میں ایک کی حالت تشویشناک – دن دھاڑے واردات سے شہریوں میں تشویش
کریم نگر: تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں فائرنگ کے ساتھ زبردست سنسنی پھیل گئی جب نامعلوم مسلح افراد نے ایک جیولری شاپ میں گھس کر اندھا دھند گولیاں چلائیں اور بھاری مقدار میں زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ مقامی سطح پر شدید خوف و ہراس کا باعث…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
تلنگانہ کے کاماریڈی میں آدھی رات کو بھیانک آگ لگنے کا واقعہ، 23 دکانیں جل کر خاک، لاکھوں کا نقصان
کاماریڈی: تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع ہیڈکوارٹر کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب اندرا گاندھی چوک کے سامنے واقع دکانوں میں آدھی رات تقریباً ایک بجے خوفناک آگ لگ گئی، جس کے نتیجہ میں 23 دکانیں جل کر خاک ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کریم نگر کے ایک جویلری شو روم میں دن دھاڑے ڈکیتی – فائرنگ کے بعد زیوارت لے کر فرار – چار ملازمین زخمی
تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں دن دہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات نے سنسنی پھیلا دی۔ نامعلوم مسلح افراد نے جیوتی نگر میں واقع پی ایم جے جیولری شاپ میں گھس کر فائرنگ کی اور قیمتی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پانچ مسلح افراد دکان…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
حیدرآباد میں درندگی کی حدیں پار: کار ڈرائیور نے جھگڑے کے بعد شیخ جیلانی کو بونٹ پر گھسیٹتے ہوئے دو کلومیٹر تک دوڑایا، دل دہلا دینے والا منظر کیمرے میں قید
حیدرآباد میں ایک اور ہٹ اینڈ رن کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے نہ صرف گاڑی سے ایک شخص کو ٹکر ماری بلکہ جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر جنون میں آکر اسے گاڑی کے بونٹ پر لٹکا کر تقریباً دو کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا۔…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
داماد نے ہیلمیٹ سے مار کر چلتی گاڑی سے ساس کو ڈھکیل دیا۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: بیوی پر برہم ایک شخص نے اپنی ساس کو قتل کر دیا۔ بائیک پر جاتے وقت اس نے ہیلمٹ سے اس کے سر پر وار کیا جس سے وہ نیچے گر کر شدید زخمی ہوگئی اور بعد میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد اس نے ایسے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
برقعہ پوش خاتون سے چھیڑ چھاڑ کا ملزم پولیس انکاؤنٹر میں زخمی، سی سی ٹی وی نے کھول دی پول — پانچ ٹیمیں لگا کر کیا گیا گرفتار
لکھنو -3 مئی ( اردو لیکس ڈیسک) اتر پردیش کے مرادآباد میں برقعہ پوش خاتون سے سنسان گلی میں مبینہ چھیڑخانی کرنے والے 45 سالہ ملزم نو شاد کو پولیس نے انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس کارروائی کے دوران ملزم کی بائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ واقعہ…
مزید پڑھیں »