جرائم و حادثات
- ستمبر- 2026 -3 ستمبر
محبوب عالم خان کے بیٹے مجاہد عالم خان کی ضمانت منظور۔ ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین قتل معاملہ
حیدرآباد: شہر کے سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معین الدین کے قتل معاملے میں مرکزی ملزم مجاہد عالم خان سمیت تمام ملزمین کو ضمانت مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مقدمے میں گرفتار تمام ملزمین کو عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مجاہد عالم خان…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی ایک اور واردات – 24 گھنٹوں کے اندر دوقتل کے واقعات سے علاقہ میں خوف و ہراس
مائیلار دیوپلی پولیس اسٹیشن حدود میں گھنٹوں کے اندر دو قتل، علاقے میں خوف و ہراس مائیلار دیوپلی پولیس اسٹیشن حدود میں مسلسل قتل کی وارداتوں سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ پلے چروو روڈ پر بدھ کی صبح روڈی شیٹر خواجہ سہیل کے بہیمانہ قتل کا واقعہ ابھی تازہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
نظام آباد میں 523 کنٹل راشن کے چاول ضبط۔حیدرآباد ٹاسک فورس اور سیول سپلائی عہدیداروں کا ایس آر ایم ٹریڈ پر دھاوا
نظام آباد: 2/سپٹمبر (اردو لیکس) سیول سپلائی ڈپٹی تحصیلدار پون کمار نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ اننت گری نوی پیٹ منڈل کے مضافات میں واقع ایس آر ایم ٹریڈ حیدرآباد ٹاسک فورس سیول سپلائی عہدیداروں اور نوی پیٹ پولیس نے مشترکہ دھاوا کیا جو پی ڈی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد میں جعلی نوٹ چھاپنے والے گروہ کا پردہ فاش، 2.91 لاکھ روپے کے نقلی نوٹ ضبط؛ تین گرفتار – یوٹیوب سے سیکھے نوٹ بنانے کا طریقہ
حیدرآباد میں جعلی نوٹ چھاپنے والے گروہ کا پردہ فاش، 2.91 لاکھ روپے کے نقلی نوٹ ضبط؛ تین گرفتار حیدرآباد: کمشنر ٹاسک فورس، شمش آباد زون ٹیم نے بالا پور پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد میں جعلی ہندوستانی کرنسی نوٹ چھاپنے اور انہیں گردش میں لانے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
زمین کے تنازعہ پر بیٹوں کا باپ پر سڑک پر حملہ – 65 سالہ بزرگ کو ڈنڈوں سے پیٹا
ممبئی : مہاراشٹرا کے انداپور شہر میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں زمین کے تنازع پر دو بیٹوں نے مبینہ طور پر اپنے 65 سالہ والد کو سڑک کے بیچ گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کریم نگر میں بس کنویں کی دیوار سے ٹکرائی، بڑا حادثہ ٹل گیا
کریم نگر، 2 ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے کریم نگر سے حضورآباد جارہی ایک بس چہارشنبہ کے روز چگورومامڈی منڈل کے سندرگیری گاؤں کے مضافات میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈرائیور کے قابو کھونے کے باعث بس سڑک کے کنارے موجود زرعی کھلے کنویں کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
گریٹر حیدرآباد میں 2 نقلی ڈاکٹرس گرفتار
حیدرآباد ۔ میڑچل ضلع کے ایلم پیٹ میونسپل حدود میں انجیا گوڑ اور سدھاکر چاری نامی دو نقلی ڈاکٹروں کو گرفتارکرلیا گیا۔ دونوں افراد کے پاس کسی بھی قسم کی طبی اہلیت یا ڈگری نہ ہونے کے باوجود انہوں نے کلینک قائم کر رکھے تھے اور لوگوں کا علاج…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹر کا قتل
حیدرآباد: شہر کے میلار دیو پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج ایک روڈی شیٹر کا وحشیانہ طورپر قتل کردیا گیا۔ انسپکٹر سرینواس کے مطابق پرانے شہر کے علاقہ علی نگر کا قاضی سہیل (28) سال روڈی شیٹر بتایا گیا ہے۔ چہارشنبہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں تین…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ڈی جے کی آواز نے لی طالب علم کی جان – دل کا دورہ پڑنے سے 17 سالہ نوجوان کی موت
ڈی جے کی آواز نے لی طالب علم کی جان، دل کا دورہ پڑنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے کوسگی میں شادی کی تقریب کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈی جے کی موسیقی پر رقص کرتے ہوئے 17 سالہ…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں اے ٹی ایم سنٹر پر صارفین کو جعلی فون پے، گوگل پے سے دھوکہ دینے والا گروہ گرفتار
حیدرآباد کی عنبرپیٹ پولیس نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے افراد کو جعلی فون پے اور گوگل پے ایپس کے ذریعے دھوکہ دینے والے تین نوجوانوں اور ایک کم عمر لڑکے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس انسپکٹر ٹی. کرن کمار کے مطابق، شیوَم روڈ پر واقع ایس بی…
مزید پڑھیں »