جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2026 -29 اکتوبر
اسکوٹی پر جاتے ہوئے مکینک کی دل کا دورہ پڑنے سے موت – تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں افسوسناک واقعہ
تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک موٹر مکینک کی اسکوٹی پر ہی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اٹکالاپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ بوڈا لنگم موٹر کی مرمت کروانے کے بعد اسکوٹی پر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک انہیں…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک اور پولیس عہدیدار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد: شہر کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں چہارشنبہ کے روز اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے حکام نے چھاپہ مارا۔بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر وجے کو ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سب انسپکٹر نے شکایت…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد سے لاپتہ لڑکی کا اجمیر شریف میں پتہ چل گیا
حیدرآباد: شہر سے 24 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والی 13 سالہ لڑکی ثمرین بیگم کا راجستھان کے اجمیر میں پتہ چل گیا ہے۔ وہ ایک مقامی مدرسے میں زیر تعلیم ہے اور یاقوت پورہ گنگا نگر سے لاپتہ ہوئی تھی۔ لڑکی کے لاپتہ ہونے کے بعد ارکان خاندان نے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: محکمہ انسداد رشوت ستانی (اے سی بی) سٹی رینج-1 کی ٹیم نے میرچوک پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر ایم کونڈل راؤ اور ہوم گارڈ عابد علی کو 3 لاکھ روپے رشوت کی رقم قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اے سی بی کے مطابق 27 اکتوبر 2026 کو…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
دوستوں کے ساتھ بیوی کا گینگ ریپ، حیدرآباد کے پرانے شہر سے روہنگیا کے تین باشندے گرفتار
حیدرآباد: کنچن باغ پولیس نے 18 سالہ خاتون کی شکایت پر جنسی زیادتی غیر قانونی طور پر محروس رکھنے اور مجرمانہ دھمکیاں دینے کے معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بھارتیہ نیائے سنہتا کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر بیوی کو… حیدرآباد کے پرانے شہر میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
File photo حیدرآباد: شہر کے کنچن باغ پولیس اسٹیشن کے حدود میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شوہر نے اپنے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کی اجتماعی عصمت ریزی کی۔ اس واقعہ کے انکشاف کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآبادمیں جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا غیرملکی خواتین گرفتار
حیدرآباد: شہر کے مادھاپور علاقے میں جسم فروشی کے ایک گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ چندر نائک تاندہ میں واقع ایک سروس اپارٹمنٹ پر مادھاپور اور کوکٹ پلی کی ایس او ٹی پولیس نے مشترکہ طور پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے کمرہ نمبر 204 سے ازبکستان کی تین…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے معصوم لڑکی لاپتہ
حیدرآباد: پرانے شہر کے یاقوت پورہ کی بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع امن نگر سے 13 سالہ ثمرین بیگم لاپتہ ہوگئی۔ لڑکی کی والدہ نے اپنی بیٹی کا پتہ لگانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ثمرین بیگم 24 اکتوبر کو دوپہر ایک بجے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
شادی کے 3 ماہ بعد ہوٹل میں دلہن کی پراسرار موت، دروازے پر اچانک گرنے کا ویڈیو وائرل، شوہر حراست میں
شادی کے تین ماہ بعد ہوٹل میں دلہن کی مشتبہ موت، شوہر پر قتل کا الزام، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل اتر پردیش: جھانسی کے سیپری بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع رشبھ ہوٹل میں 28 سالہ مسکان سیمولیا کی شادی کے محض تین ماہ بعد مشتبہ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
شمش آباد میں جعلی نوٹوں کی سپلائی کرنے والا شخص گرفتار، 1.34 لاکھ روپے کی نقلی کرنسی ضبط
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شمش آباد پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ سپلائی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے 1.34 لاکھ روپے مالیت کے جعلی نوٹ اور دو موبائل فون ضبط کرلئے۔ گرفتار شخص کی شناخت گچی باؤلی کی ٹی این جی اوز کالونی…
مزید پڑھیں »