جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -30 اپریل
چلتی ٹرین میں خاتون کی عصمت ریزی۔ آندھرا پردیش میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: وشاکھاپٹنم ایکسپریس ٹرین میں ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے نوجوان کو وجے واڑہ ریلوے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ریاست آندھرا پردیش ضلع پلناڈو کے گاؤں رینی چنتلہ سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی اتوار کی رات وشاکھاپٹنم سے وشاکھاپٹنم ایکسپریس کے ذریعے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
حیدرآباد میں بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک پر گجرات پولیس کا بڑا آپریشن، 25 بچوں کی فروخت کا انکشاف
حیدرآباد: کمسن بچوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کے ایک سنگین معاملے میں گجرات پولیس نے حیدرآباد کے مختلف اسپتالوں میں بیک وقت دھاوے کئے۔ اس کیس میں ملوث مروگن گینگ کو گجرات پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے، اور انہی کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر پولیس ٹیم…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ہجومی تشدد میں شہید روزہ دار مسلم خاتون کے ملزم کی رہائی پر گاوں میں جشن – درندہ کا پھول پہنا کر ہیرو کی طرح استقبال
بہار میں 25فروری کو پیش آئے دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک مسلم خاتون کو مبینہ طور پر ہجوم نے بے رحمی سے تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ خاتون کو مبینہ طور پر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور وہ یکم مارچ کو زخموں…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
تنہا خاتون کے ساتھ زیادتی کا پولیس عہدیدار پر الزام ؛ آندھرپردیش میں واقعہ
حیدرآباد – 30 اپریل ( اردولیکس) آندھرپردیش کے گنٹور ضلع کی ایک خاتون نے چہارشنبہ کے روز وینوکنڈا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سرکل انسپکٹر چنّا ملیا نے اس کے گھر میں زبردستی داخل ہو کر جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اس…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
شادی میں رقص کے دوران نئی نویلی دلہن کی موت، چار ماہ قبل ہوئی تھی شادی
راجستھان کے ضلع جالور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں کزن کی شادی کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے نئی نویلی دلہن کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ یہ واقعہ مورسم گاؤں میں پیش آیا، جہاں “بنڈوری” پروگرام کے دوران خاتون اچانک گر پڑی۔…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
خون میں لت پت خاتون کی برہنہ نعش فلیٹ سے دستیاب۔ بنگلورو میں سنسنی خیز واقعہ
بنگلورو:بنگلور وکے ایک کرائے کے فلیٹ میں پڑوسیوں کی جانب سے بدبو کی شکایت کے بعد پولیس نے پوجا دتہ نامی خاتون کی مسخ شدہ نعش برآمد کر لی۔ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت کی اصل وجہ کا تعین کیا جائے گا جبکہ تفتیشی حکام خودکشی اور قتل دونوں…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ کے عادل آباد کی مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں آتشزدگی، 4 موٹر سائیکل خاکستر، کار کو بھی نقصان
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد شہر کے خانہ پور کالونی میں مسجد اقصیٰ کے احاطہ سے متصل علاقے میں منگل کی دوپہر اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں چار موٹر سائیکل مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ ایک موٹر سائیکل جزوی طور پر متاثر ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ممبئی میں مذہب پوچھ کر چاقو سے حملہ – دو سکیورٹی گارڈز زخمی، ملزم گرفتار
ممبئی کے نیا نگر علاقے میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے دو سکیورٹی گارڈز کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر حملے سے قبل متاثرین سے ان کا مذہب پوچھا اور دھمکیاں دیتے ہوئے حملہ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
شراب کیلئے پیسے نہ دینے پر درندہ صفت بیٹے نے ماں کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے تانڈورمنڈل میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شراب کے لیے پیسے نہ دینے پر ایک درندہ صفت بیٹے نے اپنی ماں کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس قتل کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی اور آخرکار ہاتھوں پکڑا گیا۔ یہ واقعہ پیر کے روز ریاست تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں مہیندرا شو روم میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد شہر کے عنبرپیٹ علاقہ میں ایک بڑا آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس سے مقامی افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاعات کے مطابق عنبرپیٹ 6نمبر چوراہے کے قریب واقع مہندرا شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے باعث شعلے بلند ہونے لگے اور پورا…
مزید پڑھیں »