جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -21 مارچ
چلتی بائیک اچانک آگ کا گولہ بنی — نوجوان کے جسم سے پراسرار دھماکے، ناندیڑ عیدگاہ کے قریب خوف و ہراس
مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں ہفتہ کے روز ای31 سالہ نوجوان اس وقت ہلاک ہو گیا جب اس کی موٹر سائیکل اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی. تفصیلات کے مطابق ناندیڑ شہر کے مضافات میں واقع واجے گاؤں پل پر آج صبح تقریباً ساڑھے نو سے دس بجے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
تلنگانہ کے کریم نگر ون ٹاون سب انسپکٹر نے کرلی خودکشی – تین دن قبل بیوی نے کی تھی خودکشی
تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے ٹو ٹاؤن کے ایس آئی چندر شیکھر نے خودکشی کرلی۔ اسی ماہ کی 18 تاریخ کو ان کی اہلیہ دیویا نے بھی خودکشی کرلی تھی۔ اس واقعہ کے بعد شدید ذہنی صدمے کا شکار چندر شیکھر نے اِلنتا کنٹہ منڈل کے سیتم پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
نظام آبادپولیس کی جانب سے سائبر کرائمز پر خصوصی آپریشن کریک ڈاؤن 3 ماہ کے دوران 31 کروڑ روپئے کا لین دین۔ 5 ملزمین گرفتار : کمشنر پولیس نظام آبادپی سائی چیتنیا کا بیان
نظام آبادپولیس کی جانب سے سائبر کرائمز پر خصوصی آپریشن کریک ڈاؤن 3 ماہ کے دوران 31 کروڑ روپئے کا لین دین۔ 5 ملزمین گرفتار مزید تحقیقات جاری۔کمشنر پولیس نظام آبادپی سائی چیتنیا کا بیان نظام آباد:19/ مارچ (اردو لیکس) پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
پالتو بلی کی موت کا صدمہ – 20سالہ لڑکی کی خودکشی ،؛ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد میں ایک حیران کن اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک طالبہ نے اپنے پالتو بلی کی جدائی برداشت نہ کرتے ہوئے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ میرپیٹ کے علاقے میں پیش آئے اس واقعے میں 20 سالہ بی ایس سی طالبہ ہیمابندو، جو گزشتہ دو برس سے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
بھائی نے بہن کا قتل کرکے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے تالاب میں پھینک دئیے۔ حیدرآباد میں غیر انسانی واقعہ
حیدرآباد ۔ ایک ہولناک واقعہ میں ایک شخص نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنی بڑی بہن کو قتل کر کے اس کی نعش کے ٹکڑے کیے اور انہیں عبداللہ پورمیٹ کے ایک تالاب میں پھینک دیا۔ بعد ازاں اس شخص نے خود پولیس سے رجوع کرتے ہوئے گمشدگی کی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
حیدرآباد میں ملاوٹ شدہ پنیر کھووا اور ڈیری پروڈکٹس کی فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد: کمشنر ٹاسک فورس خیرت آباد زون ٹیم نے ایف ایس او بی۔ ساہتی (جی ایچ ایم سی سرکل نمبر 40، کواڑی گوڑہ) کے تعاون سے سکندرآباد کے گنج بازار، مہانکالی مندر کے قریب (مہانکالی پولیس اسٹیشن حدود) میں اچانک دھاوے کیے۔ کارروائی کے دوران ٹیم نے 6 ہول…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مریضوں کو بے ہوش کرکے زیورات کے ساتھ فرار نقلی لیڈی ڈاکٹر حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد: مریضوں کو نشہ آور انجکشن دینے کے بعد ان کے سونے کے زیورات لوٹ لینے والی شاطر خاتون اور اس کے شوہر کو سکندرآباد زون ٹاسک فورس اور مارکیٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ ملزمین مین 25 سالہ سریشا اورع اس کا شوہر 30…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
حیدرآباد میں ایک کروڑ کی ڈکیتی کا معمہ حل، حوالہ کی رقم ضبط
حیدرآباد: کوکٹ پلی کے علاقہ میں موٹر سائیکل سواروں سے ایک کروڑ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز معاملے کو پولیس نے محض 24 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ پانچ دیگر ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان میں محمد عمر…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد میں زہریلا کاروبار بے نقاب — سڑا چکن فروخت کرنے والا گرفتار، سینکڑوں کلو گوشت ضبط
حیدرآباد کے مشیرآباد کے باپوجی نگر علاقے میں واقع اے-1 فریش چکن مارٹ پر وارسی گوڑہ پولیس نے دھاوہ کرتے ہوئے تقریباً 610 کلو سڑا ہوا گوشت ضبط کرلیا۔پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دکان کا مالک شیخ شکیل خراب چکن فروخت کر رہا ہے، جس پر کارروائی کرتے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد میں 4 سالہ لڑکی کا عصمت ریزی کے بعد قتل۔ وحشیانہ واردات ملزم گرفتار
File photo حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ نارسنگی میں پیش آئے وحشیانہ واقعہ میں ایک درندہ صفت شخص نے 4 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد اس کا قتل کر دیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ریاست جھاڑکھنڈ سے تعلق رکھنے والا خاندان تعمیراتی مزدور کے طور پر…
مزید پڑھیں »