جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -26 مارچ
تانڈور میں ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کا پیسٹ ضبط
File photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ وقار آباد ضلع کے تانڈور میں ٹاسک فورس تقریباً 600 کلو ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کا پیسٹ ضبط کر لیا۔ ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کا پیسٹ فروخت کیے جانے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد میں میں ملاوٹ شدہ آئس کریم کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد: مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر حیدرآباد سٹی کمشنر ٹاسک فورس اور جی ایچ ایم سی کے فوڈ سیفٹی آفیسرس نے مشیرآباد پولیس اسٹیشن حدود کے باپوجی نگر میں واقع "بلو بیلز آئس کریم” تیار کرنے والے مرکز پر اچانک چھاپہ مارا ۔چھاپے کے دوران پولیس نے اشوک نامی…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد سے اے پی جانے والی بس ؛ ٹپر سے تکرا جانے کے بعد شعلہ پوش- 14 افراد زندہ جل کر ہلاک ; متعدد زخمی
مارکا پورم میں بھیانک سڑک حادثہ: 14 افراد جل کر ہلاک، متعدد زخمی آندھرپردیش کے مارکا پورم ضلع میں ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں راوی ورم کے قریب پَلکالا کواریوں کے علاقے میں ایک ٹِپر اور پرائیویٹ ٹرایول بس میں تصادم ہوا۔ حادثہ کے بعد بس…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سڑے ہوئے انڈوں اور خطرناک کیمیکلز سے بچوں کے کھانے کے اشیاء کی تیاری۔ حیدرآباد میں فیکٹری پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد: راجندر نگر زون کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس، ایس۔ سری نیواس، آئی پی ایس کے احکامات پر میلاردیو پلی پولیس نے کاٹے دھان علاقہ میں ایک غیر قانونی فوڈ مینوفیکچرنگ سینٹر پر چھاپہ مارا جہاں بچوں کے لیے ڈونٹس اور کیک تیار کیے جا رہے تھے۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ماں کا قتل، نعش گھر میں دفن — حیدرآباد میں ایک سال بعد بیٹی اور عاشق کا بھیانک راز بے نقاب
حیدرآباد کے علاقے جواہر نگر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ایک سال بعد منظر عام پر آیا ہے، جہاں ایک بیٹی نے اپنے ہی عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کرکے نعش کو گھر میں دفنا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ ایشیکا اور اس…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
وجے واڑہ میں تین مسلم نوجوان دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں گرفتار – 42 کی تلاش
آندھرپردیش کی وجے واڑہ پولیس نے تین نوجوانوں کو دہشت گرد نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا . پولیس نے اسے ایک سنگین سکیورٹی معاملہ قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس 42 مشتبہ افراد کی تلاش میں مصروف ہے۔ گرفتار نوجوانوں کی شناخت محمد رحمت…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل۔ حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے علاقے سنتوش نگر میں اتوار کی آدھی رات ایک نوجوان کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔تاخیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ معین باغ کی مسان گٹی میں پیش آیا جو سنتوش نگر پولیس اسٹیشن کے حدود کے تحت ہے۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
دو بیویاں اور 18 بچے، سابق پردھان منا کا معشوقہ کے ہاتھوں قتل
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں قتل کی ایک واردات پیش آئی ہے۔ پولیس نے سابق پردھان کے قتل کا معمہ حل کر لیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس قتل کی ماسٹر مائنڈ خود مقتول کی محبوبہ نکلی جس نے اپنے رشتہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بالکنی کا سلیب گرنے سے دو الیکٹریشن ہلاک، ایک شدید زخمی – حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بالکنی کا سلیب گرنے سے دو الیکٹریشن ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، سیتارام باغ کے رہائشی دیوداس (56) اور ان کے داماد وویک (32) الیکٹریشن کے طور پر کام…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
آر ٹی اے چالان کے نام پر سائبر دھوکہ بازوں نے رکن اسمبلی کو ٹھگ لیا
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے پولاورم کے ایم ایل اے سی بالاراجو کو سائبر مجرموں نے دھوکہ دے کر ٹھگ لیا۔ ان کے بینک اکاؤنٹ سے 12 لاکھ روپے چرا لیے گئے۔ آر ٹی اے چالان کے نام پر آئے ہوئے ایک لنک پر ایم ایل اے نے کلک کیا…
مزید پڑھیں »