جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -17 مارچ
آن لائن لاکھوں کی رشوت ۔کریم نگر میں سرکاری عہدیدار پکڑا گیا
کریم نگر/ ریاست تلنگانہ میں جوائنٹ ڈائرکٹر ورکس اکاؤنٹس (WA) کے دفتر میں سپرنٹنڈنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والے مدھوسودن کو تلنگانہ اے سے بی نے حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم نے 15 ستمبر 2022 سے 20 ستمبر 2023 کے درمیان ₹14,77,003 کی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
مرچ پاؤڈر سے حملہ، فلمی انداز میں ایک کروڑ روپے لوٹ لئے — حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
متاٹرہ افراد عظیم الدین اور خسرو کی تصویر حیدرآباد – حیدرآباد شہر کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن حدود میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فلمی انداز میں گھات لگا کر دو افراد پر حملہ کیا اور اُن کی آنکھوں میں مرچ پاؤڈر ڈال کر تقریباً…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
باپ کی بیٹی سے زیادہ محبت ماں کو ناگوار گزری، حیدرآباد میں 14 ماہ کی معصوم بچی کے قتل واقعہ کا دلدہلا دینے والا سچ
حیدرآباد: گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں درندہ صفت خاتون کے ہاتھوں شیر خوار بیٹی کے قتل واقعہ کی تحقیقات کے دوران چونکا دینے والا سچ سامنے آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آٹو ڈرائیور عامر علی اور غوثیہ بیگم نے 15 جنوری 2023 کو لو میرج کی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد/ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع فلک نما کے علاقے فاروق نگر میں گزشتہ روز خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس نے مقامی شہریوں میں خوف اور تشویش پیدا کر دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ آگ ایک دکان میں اچانک لگی جو بس ڈپو کے قریب واقع ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
عید کے کپڑوں پر شوہر سے جھگڑا — حیدرآباد میں سنگدل ماں نے 14 ماہ کی بیٹی کا گلا دبا کر قتل کردیا
حیدرآباد کے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن حدود میں ماه رمضان میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں عید کے کپڑوں کے معاملہ پر شوہر سے جھگڑے کے بعد ایک خاتون نے اپنی 14 ماہ کی شیر خوار بیٹی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد میں کانسٹیبل کا بہیمانہ قتل — دن دہاڑے چاقوؤں سے حملہ، شہر میں سنسنی
حیدرآباد کے اپل پولیس اسٹیشن حدود میں اے آر کانسٹیبل سدھیر ریڈی کے بہیمانہ قتل نے شہر بھر میں سنسنی پھیلا دی۔ اتوار کو چِلکانگر کے سائی بابا مندر کے قریب یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چار نامعلوم افراد نے سدھیر ریڈی کو…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
KYC اپ ڈیٹ یا ایمرجنسی گیس بکنگ کے نام پر دھوکہ۔ عوام سے چوکس رہنے کمشنر پولیس حیدرآباد کی خواہش
حیدرآباد: گیس کنکشن KYC اپڈیٹ اور ایمرجنسی گیس بکنگ کے نام پر ہونے والے نئے سائبر فراڈ سے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر پولیس حیدرآباد سجنار نے خبردار کیا کہ سائبر مجرم گیس سلنڈروں کی قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معصوم شہریوں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
درندہ صفت خاتون نے 2 کمسن بچوں کا گلا گھونٹ کر پھانسی لے لی۔حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
درندہ صفت خاتون نے 2 کمسن بچوں کا گلا گھونٹ کر پھانسی لے لی۔حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد: رحمت نگر کے علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے خاندانی تنازع کی وجہ سے اپنے دو معصوم بچوں پر حملہ کر…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
نوجوان نے لڑکی کو ایچ آئی وی سے متاثرہ خون چڑھادیا۔ شادی سے انکار پر انتقام
حیدرآباد: حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کاریڈور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک عجیب و غریب والا واقعہ پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق ایک نوجوان نے شادی سے انکار کرنے پر ایک لڑکی کو ایچ آئی وی سے متاثرہ خون کا انجیکشن لگا دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ لڑکی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد کے معین آباد فام ہاوز میں فائرنگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ رنگا ریڈی ضلع کے معین آباد میں ایک سابق ایم ایل اے کے فارم ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ فارم ہاؤس میں ایک پارٹی منائی جارہی ہے۔ اطلاع ملنے پر ایگل ٹیم…
مزید پڑھیں »