تلنگانہ
- اگست- 2026 -26 اگست
حیدرآباد میں مٹھایوں کی دکانوں پر پولیس کے دھاوے
نے فوڈ سیفٹی حکام اور پولیس ملازمین کے ہمراہ مٹھائیوں اور نمکین اشیاء کی تیاری اور فروخت کے 32 ریٹیل اور مینوفیکچرنگ یونٹس کا معائنہ کیا۔ خلاف ورزیوں کے پیشِ نظر حکام نے ملاوٹ کے شبہ میں 35 غذائی نمونے حاصل کئے ۔ اس کارروائی کے دوران 12 امپروومنٹ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
نظام آباد میں انسداد منشیات بیداری پروگرام سے ریاستی گورنر شیو پرتاپ شکلا کا خطاب
منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر میں نوجوانوں کی شرکت کلیدی حیثیت نظام آباد میں انسداد منشیات بیداری پروگرام سے ریاستی گورنر شیو پرتاپ شکلا کا خطاب نظام آباد 25/اگست (محمد یوسف الدین خان نمائندہ خصوصی اردو لیکس) ریاستی گورنرتلنگانہ شیو پرتاپ شکلا نے کہا کہ منشیات سے پاک…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ ہائی کورٹ کا اہم حکم، صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی میعاد 15 ستمبر تک توسیع
حیدرآباد، 25 اگست: تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے پرانے ایکریڈیشن کارڈز کی میعاد میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے انہیں 15 ستمبر 2026 تک کارآمد رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ ہدایت جی او نمبر 252 اور اس میں ترمیم شدہ جی او نمبر…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد کی رائے درگم وقف اراضی پر قبضوں کے خلاف 13 ستمبر کو تلنگانہ مائنارٹیز حقوق کمیٹی کا اندرا پارک پر دھرنا
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے علماء، سیاسی و سماجی نمائندوں اور ماہر وکلاء پر مشتمل الگ انتظامی شعبہ قائم کرنے کی قرارداد ، 13 ستمبر کو اندرا پارک پر دھرنے کا اعلان حیدرآباد: حیدرآباد کی رائے درگم کی وقف اراضی پر مبینہ قبضوں کے خلاف 13 ستمبر 2026 کو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ میں ووٹرس کو نوٹس دینے کا عمل شروع – 27 اگست سے 20 ستمبر تک دینا ہوگا جواب
تلنگانہ میں ووٹر نوٹس کا عمل شروع، 27 اگست سے 20 ستمبر تک ہوگی جانچ حیدرآباد: خصوصی جامع نظرثانی کے تحت تلنگانہ میں ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا عمل پیر سے شروع ہوگیا۔ نوٹس حاصل کرنے والے ووٹروں کی 27 اگست سے 20 ستمبر تک انتخابی حکام جانچ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دار السلام میں آج مجلس کا عظیم الشان جلسہ رحمت العالمین -بیرسٹر اویسی ، مہمان عالم دین مفتی دلشاد احمد قادری شیخ الحدیث جامعہ قادریہ بدایوں اور دیگر کے خطابات
کل دار السلام میں مجلس کا عظیم الشان جلسہ رحمت للعام للعالمين بیرسٹر اویسی ، مہمان عالم دین مفتی دلشاد احمد قادری شیخ الحدیث جامعہ قادریہ بدایوں اور دیگر کے خطابات کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام دو روزہ جشن رحمت للعالمين منگل 11 ربیع الاول 25…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ میں آج شدید بارش کا امکان، 13 اضلاع کے لئے ایلو الرٹ
حیدرآباد: تلنگانہ میں آج کئی مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ورنگل، ہنمکنڈہ، محبوب آباد،…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کھمم بی آر ایس کے اقلیتی ضلع صدر محمد تاج الدین کا انتقال، کھمم میں غم کی لہر
کھمم: بی آر ایس پارٹی کے اقلیتی ضلع صدر اور کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے متحرک قائد محمد تاج الدین کا پیر کی شب دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
آن لائن شکایات کا نظام سرکاری اسکولوں کیلئے بھی شروع کیا جائے۔خانگی اسکولوں کے ساتھ امتیاز کیوں۔ ٹریسما قائدین کا حکومت سے سوال
حیدرآباد۔23اگست (پریس نوٹ) تلنگانہ ریکگنائزڈ اسکول مینجمنٹس اسوسی ایشن (TRSMA) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خانگی اسکولوں کے بارے میں شکایات پر نگرانی کے نظام پر نظر ثانی کرے اور خانگی اور سرکاری دونوں اسکولس سے متعلق شکایات کی یکسوئی کے لئے ایک مشترکہ شفاف اور یکساں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ستمبر 7سے تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس 7 ستمبر سے شروع ہوگا۔ اجلاس کتنے دن جاری رہے گا، اس کا فیصلہ پہلے روز اسپیکر کی صدارت میں ہونے والی بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ حکومت کئی اہم بل اور پالیسی فیصلے ایوان…
مزید پڑھیں »