تلنگانہ
- اکتوبر- 2026 -1 اکتوبر
تلنگانہ کے ان سروس ٹیچرس کے لئے اہم اطلاع ، خصوصی TET-2 کا نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ کے ان سروس ٹیچرس کے لئے حکومت نے خوشخبری دی ہے۔ اساتذہ کے لیے منعقد ہونے والے خصوصی TET-2 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر سے 16 اکتوبر 2026 تک وصول کی جائیں گی، جبکہ امتحانات 16 نومبر سے 21 نومبر 2026 تک کمپیوٹر…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ
حیدرآباد ۔ گریٹر حیدرآباد میں درجۂ حرارت معمول سے تجاوز کر رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ چہارشنبہ کی صبح سے رات تک شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34.2 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجۂ حرارت 22.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
بی ایل اوز کو گھر گھر جا کر دستاویزات وصول کرنا لازمی ہے: سدرشن ریڈی
حیدرآباد: ریاست کے چیف الیکشن آفیسر سدرشن ریڈی نے کہا کہ بی ایل اوز (بوتھ لیول آفیسرز) کے لیے ضروری ہے کہ وہ گھر گھر جا کر ووٹروں سے مطلوبہ دستاویزات وصول کریں۔انہوں نے چہارشنبہ کو کوکٹ پلی زونل دفتر میں ای آر او اور اے ای آر اوز کے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2026 -30 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں کریم نگر کلکٹریٹ کی عمارت کا افتتاح
کریم نگر، 30 ستمبر (نثار احمد پروانہ): چیف منسٹر اے. ریونت ریڈی نے کہا کہ کریم نگر کا نیا کلکٹریٹ غریب عوام کے لیے اعتماد کا مرکز بننا چاہیے اور عوامی مسائل کے حل میں کلکٹریٹ کا اہم کردار ہونا چاہئے۔ کریم نگر کے نئے کلکٹریٹ میں منعقدہ جائزہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چہارشنبہ کی صبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ایئرپورٹ سے آندھرا پردیش کے وجے واڑہ کے لیے روانہ ہونے والی ایئرلائنز کی پرواز 591 میں اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد شدید تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ رن وے سے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
روس میں ملازمت کا جھانسہ، تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے 4 نوجوان مبینہ طور پر جنگی محاذ پر پہنچ گئے
حیدراباد ،: تلنگانہ کے سابق نظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے چار افراد ملازمت کی تلاش میں روس گئے تھے، تاہم افراد خاندان کا الزام ہے کہ انہیں روسی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین کے جنگی محاذ پر بھیج دیا گیا۔ چاروں کے خاندانوں نے تلنگانہ حکومت سے مداخلت…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کانگریس گریجویٹ ایم ایل سی نشستوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
حیدرآباد: گریجویٹ حلقوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے دو نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے دونوں نشستیں ریڈی برادری سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو دی ہیں۔حیدرآباد، محبوب نگر اور رنگاریڈی اضلاع پر مشتمل گریجویٹ حلقے سے ساما رام موہن…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
چھ ماہ سے راشن نہ لینے والوں پر کارروائی، یکم اکتوبر سے 1.58 کروڑ راشن کارڈ عارضی طور پر معطل ہونے کا امکان
راشن کارڈوں کو ختم کرنے کے معاملے میں مرکزی حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ عوامی تقسیم نظام میں موجود بوگس اور نااہل مستحقین کو ہٹانے کی کارروائی کے تحت یہ فیصلہ یکم اکتوبر سے نافذ کیا جائے گا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ چھ…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈ کی تجدید کا ثبوت پیش کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت، TUWJF کی درخواست پر سماعت
صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈ کی تجدید کا ثبوت پیش کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت، TUWJF کی درخواست پر سماعت حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی تجدید سے متعلق اپنے دعوے کی تصدیق کے لیے عدالت…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
تلنگانہ کے میڈیکل طلبہ کو حکومت کے فیصلہ سے نقصان کا خدشہ سارا تلنگانہ صدائے احتجاج بلند کرے۔ کلواکنٹلہ کویتا
تلنگانہ کے میڈیکل طلبہ کو حکومت کے فیصلہ سے نقصان کا خدشہ سارا تلنگانہ صدائے احتجاج بلند کرے۔ کلواکنٹلہ کویتا حیدرآباد: تلنگانہ رکشنا سینا کی سربراہ کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ تلنگانہ ریاست تمام شعبوں میں مقامی عوام کے مکمل حقوق کے حصول کے لئے حاصل کی گئی تھی،…
مزید پڑھیں »