تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -28 ستمبر
ڈان اسکول کو ایشیا پیسیفک روبوٹکس مقابلوں میں چھٹواں مقام
ڈان ہائی اسکول حیدرآباد کی ہاکس ٹیم نے ورلڈ روبوٹک اولمپیاڈ کی ایشیا پیسیفک اوپن چمپئن شپ میں چھٹواں مقام حاصل کیا۔ اس راونڈ میں 25 ممالک کے طلبہ نے شرکت کی۔ 25 تا 27 ستمبر حیدرآباد کے جی ایم آر ارینا میں منعقدہ چمپئن شپ میں ڈان ہائی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
تلنگانہ میں 92.88 لاکھ افراد کو ’ایس آئی آر‘ نوٹس جاری
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست بھر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی کے نوٹس جاری کرنے کا عمل جاری ہے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے بتایا کہ 92,88,180 نوٹس تیار کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 87,85,739 افراد کو نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔ مزید بتایا…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
سید مشتاق احمد جوائنٹ سکریٹری مجلس اتحاد المسلمین مقرر
حیدرآباد ۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے پارٹی کے تنظیمی امورکیلئے اہم تقررات اعلان کیا ہے۔ صدرِ مجلس و رکنِ پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق سابق جنرل سکریٹری مرحوم جناب سید احمد پاشاہ قادری (رح) کی جگہ جناب سید…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
خیرت آباد اسمبلی حلقہ خالی ہونے کا سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن جاری – تلنگانہ میں بہت جلد ضمنی انتخاب
تلنگانہ اسمبلی سکریٹریٹ نے خیرت آباد اسمبلی حلقہ خالی ہونے کا سرکاری گزٹ جاری کردیا ہے۔ خیرت آباد کے رکن اسمبلی دانم ناگیندر کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد یہ نشست خالی قرار دی گئی ہے۔ اسمبلی سکریٹری رینڈلا تروپتی نے اس سلسلے میں باضابطہ اعلان کیا۔ گزٹ…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدراباد میں گیانیش کمار کے خلاف کانگریس کی جانب ریالی
حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر شہر کی نیکلس روڈ پر احتجاج کیا گیا ۔ پارٹی قائدین نے الزام عائد کیا کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی میں مبینہ خامیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
کریم نگر میں جماعت اسلامی کا سیرت ایکسپو – بی جے پی کارپوریٹرجیہ سری ؛ مولانا ولی الله فلاحی ، کمشنر پولیس غوث عالم اور دیگر شخصیات کا دورہ
سرکردہ شخصیات بشمول نائب امیر جماعت اسلامی ہند مولانا ولی الله فلاحی ، کمشنر پولیس کر یم نگر غوث عالم، سابق سوڈا چیرمین نریندر ریڈی کے علاوہ بی جے پی کارپوریٹرجیہ سری اور مجلسی کارپوریٹر نسیم سلطانہ نے سیرت ایکسپو کریم نگر کے تمام اسٹالس کا دورہ کیا اور سیرت…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
دہائیوں سے زیر التوا ULC کیسوں پر تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، اہل اراضی کو ریگولرائز کرنے کے احکامات
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے کئی دہائیوں سے زیر التوا اربن لینڈ سیلنگ (ULC) درخواستوں کی یکسوئی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اہل ULC کیسوں کی جانچ کرکے انہیں قواعد کے مطابق باقاعدہ بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ریونیو وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
شمالی تلنگانہ میں کئی مقامات پر شدید کہر
حیدرآباد ۔ شمالی تلنگانہ کے کئی علاقوں میں اتوار کی صبح شدید کہر دیکھی گئی۔ منچیریال ضلع کے چنّور میں قومی شاہراہ نمبر 63 پر شدید کہر چھائی رہی جس کے باعث گاڑیوں کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈرائیوروں نے ہیڈ لائٹس روشن کرکے سفر کیا۔ پیداپلی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی
حیدرآباد/ ریاست تلنگانہ میں بارشیں تقریباً ختم ہوگئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے 2 اکتوبر تک ریاست میں موسم خشک رہنے اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے ہفتہ کو بتایا کہ ریاست کے بیشتر علاقوں میں زیادہ سے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد کے 20 معروف ریسٹورنٹس میں اچانک دھاوے، 11 کے فوڈ لائسنس معطل
حیدرآباد کے مادھا پور، ہائی ٹیک سٹی اور گچی باؤلی علاقوں میں تلنگانہ فوڈ سیفٹی (ٹی جی سیف) انفورسمنٹ ٹیموں نے ہفتہ کے روز 20 معروف ریسٹورنٹس میں اچانک دھاوے کئے۔ معائنے کے دوران شدید گندگی، کاکروچ اور چوہوں کی موجودگی کے علاوہ زائد المیعاد اور خراب غذائی اشیاء ذخیرہ…
مزید پڑھیں »