تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -17 ستمبر
آنگن واڑی سنٹر میں امرین کو لگ گئی نیند -آیا تالا لگا کر چلی گئی ؛3 سالہ بچی 4 گھنٹے تک کمرے میں بند
کریم نگر – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے گنگادھر منڈل کے اسلام پور گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آنگن واڑی سنٹر کے کمرے میں تین سالہ بچی کو سویا ہوا چھوڑ کر آیا نے باہر سے تالا لگا دیا اور چلی گئی۔ بچی تقریباً چار گھنٹے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ڈاکٹر تسنیم شریف ’انوسٹ تلنگانہ گلوبل سمٹ‘ کی مشاورتی کونسل میں شامل
حیدرآباد ۔ 16 ستمبر (پریس نوٹ) چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے ماہر معاشیات ڈاکٹر تسنیم شریف کو 7 تا 9 دسمبر 2026 ءحکومت تلنگانہ کی جانب سے منعقد ہونے والے ”انویسٹ تلنگانہ گلوبل سمٹ 2026“ کے لئے مشاورتی کونسل و اگزیکیٹیو کونسل میں شامل کیا ہے۔ ریونت…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد:دلسکھ نگر بہار بریانی کیفے پر پولیس کا دھاوا۔ 50 کیلو سڑے ہوئے گوشت کے علاوہ جھینگے اور مٹن ضبط
حیدرآباد: حالیہ دنوں میں فوڈ سیفٹی حکام کی جانب سے کی جانے والی جانچ سے متعلق خبریں دیکھ کر ہی خوف محسوس ہوتا ہے۔ مشہور ہوٹلوں اور ریستورانوں میں بھی معیار کے اصولوں پر ذرا بھی عمل نہ کرتے ہوئے لوگوں کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کے واقعات سامنے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نظام حیدرآباد کو تاریخ کے بہترین حکمرانوں میں شمار کیا
تلنگانہ کے چیف منسٹر اے. ریونت ریڈی نے نظام کو تاریخ کے بہترین حکمرانوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے ان کی قیادت اور انتظامی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ تلنگانہ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظام نے ایک وسیع خطے پر مؤثر انداز میں حکمرانی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
نمازِ عصر کی امامت کے لئے مصلیٰ پر بیٹھے امام – دو منٹ بعد ہی دنیا سے رخصت — تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دل دہلا دینے والا منظر سی سی ٹی وی میں محفوظ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے رائیکل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نمازِ عصر کی امامت کے لیے مصلیٰ پر بیٹھے مسجد کے امام محمد امام الدین صاحب اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ امام صاحب کی اچانک موت کا دل دہلا دینے والا منظر مسجد میں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
اندر اماں ہاؤسنگ اسکیم درخواست داخل کرنے والوں کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد: حیدرآباد کے کور اربن کے دائرہ کار میں رہنے والے عوام کے اپنے گھر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اندرا مّاں ہاؤسیس ٹاورس اسکیم کے تحت چار اسمبلی حلقوں کے عوام سے درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 20…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
مادرِ علمی کا قرض اتارنے محمد علی شبیر کا انوکھا قدم – 5 کروڑ سے اسکول کے ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد
مادرِ علمی سے محمدعلی شبیرکاانوکھا رشتہ جس اسکول میں پڑھے اسی اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کیلئے 5کروڑکے ترقیاتی کاموں کاریاستی وزیر سیتا اکا،محمد علی شبیر و سریش شٹکر کے ہاتھوں سنگ بنیاد کاماریڈی، 15 ستمبر(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) ریاستی حکومت کے مشیر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
امریکہ میں حیدرآبادی سافٹ ویئر انجینئر کی قلب پر حملہ سے موت
حیدرآباد: امریکہ میں شہر سے تعلق رکھنے والے ایک سافٹ ویئر انجینئر کی اچانک موت ہو گئی۔ آئی بی ایم میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر خدمات انجام دینے والے 36 سالہ پاون سائی ومشی 9 ستمبر کو کیلیفورنیا میں واقع اپنے گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
محمد صہیب ٹی آر ایس مسلم مائناریٹی ونگ کے ریاستی صدر مقرر
حیدرآباد: محمد صہیب کو تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے مسلم مائناریٹی ونگ کا ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی سربراہ کلوواکنتلا کویتا نے آج اس سلسلہ میں احکام جاری کرتے ہوئے محمد صہیب کی تقرری کا اعلان کیا۔ محمد صہیب کی بحیثیت ریاستی صدر تقرری پر…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
نصف آبادی کے بغیر وکست بھارت ممکن نہیں حیدرآباد میں خواتین کی بین الاقوامی کانفرنس سے ماہرین کا خطاب
حیدرآباد۔ 14 ستمبر (پریس نوٹ) ملک کی نصف آبادی سے استفادہ نہ کرتے ہوئے وکست بھارت کا مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ خواتین کو زندگی کے ہر شعبہ میں آگے آنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس…
مزید پڑھیں »