تلنگانہ
- جولائی- 2026 -31 جولائی
تلنگانہ میں زمین کے لے آوٹس کو باقاعدہ بنانے والی ایل آر ایس اسکیم میں مزید چار ماہ کی توسیع
تلنگانہ میں غیر مجاز لے آؤٹس کو ریگولرائز کرانے کے لیے حکومت نے ایل آر ایس فیس اور دیگر چارجس پر دی جانے والی 25 فیصد رعایت کی مدت میں مزید چار ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ محکمہ کے اسپیشل چیف سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی، فارم جمع کرانے کی تاریخ پھر بڑھ گئی
حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے تحت اینیومریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ایک بار پھر بڑھا دی گئی ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے فارم جمع کرانے کی مہلت 10 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل یہ آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی پر جنسی ہراسانی کا الزام – خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج
حیدرآباد میں ایک خاتون کی شکایت پر بی آر ایس کے لیڈر اور کھمم ضلع کے پیناپاکا کے سابق رکن اسمبلی ریگا کانتا راو کے خلاف حیدرآباد کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ سابق رکن اسمبلی نے…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
راشن کارڈ ای کے وائی سی نہ کروانے والوں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے راشن کارڈ سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے ای۔کے وائی سی مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے چونکہ آج آخری تاریخ تھی اس لیے محکمہ سیول سپلائز نے اعلان کیا ہے کہ اب یہ مہلت 31 اگست…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
کیا تلنگانہ میں 40 لاکھ نام ووٹر لسٹ سے کٹ جائیں گے؟
حیدرآباد: اطلاعات کے مطابق ریاست میں فہرست رائے دہندگان پر جامع نظر ثانی کے تحت تقریباً 40 لاکھ ووٹروں کے نام "Uncollectable” (جن کے تصدیقی فارم واپس حاصل نہیں کیے جا سکے) کے زمرے میں رکھ کر انتخابی فہرست سے حذف کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ انتخابی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تارک راما راو حاضر عدالت
حیدرآباد: سابق وزیر اور بی آر ایس کے لیڈر کے ٹی آر جمعہ کے روز حیدرآباد کی نامپلی عدالت میں حاضر ہوئے۔ فارمولا ای کار ریس کیس میں پہلے ملزم کی حیثیت سے نامزد کے ٹی آر اے سی بی کی عدالت میں حاضر ہوئے۔اس مقدمے میں اے سی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
ورنگل کے بی آر ایس قائد و سابق رکنِ اسمبلی پدّی سدرشن ریڈی چل بسے
حیدرآباد: بی آر ایس کے سینئر قائد اور سابق رکنِ اسمبلی پدّی سدرشن ریڈی چل بسے۔ جمعرات کی نصف شب سکندرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں انہوں نے آخری سانس لی۔ گزشتہ اتوار کو ہنمکنڈہ میں سدرشن ریڈی کی سینے میں درد کی شکایت کے بعد طبیعت ناساز ہو گئی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
ایکریڈیٹیشن کارڈ کیس: چیف سکریٹری اور اعلیٰ عہدیداروں کو توہین عدالت کی نوٹسیں
ایکریڈیٹیشن کارڈ کیس: چیف سکریٹری اور اعلیٰ عہدیداروں کو توہین عدالت کی نوٹسیں حیدرآباد: میڈیا ایکریڈیٹیشن کارڈز کی توسیع کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت میں، تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو چیف سکریٹری حکومت تلنگانہ، پرنسپل سکریٹری (جی اے ڈی)، اسپیشل کمشنر (آئی پی آر ڈی) اور…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
شہریان حیدرآباد کو بارش کے پیش نظر کمشنر پولیس کا مشورہ
حیدرآباد؛ شدید بارش کے پیشِ نظر حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی سی سجنار آئی پی ایس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل احتیاط برتیں اور چوکسی اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام محکمۂ موسمیات کی جانب سے جاری کی جانے والی موسمی اطلاعات اور انتباہات…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں موسلا دھار بارش۔ کڑم پراجکٹ کے دروازے کھول دئیے گئے
خانہ پور: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع بھر میں مسلسل موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہےہے۔ شدید بارش کے باعث کڑم پرجیکٹ میں پانی تیزی سے داخل ہو رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پر ڈیم کے 6 فلڈ گیٹس کھول دیے ہیں…
مزید پڑھیں »