تلنگانہ
- جولائی- 2026 -30 جولائی
چیف منسٹر تلنگانہ کا طیارہ 20 منٹ تک فضا میں لگاتا رہا چکر
حیدرآباد ۔چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے۔وہ گزشتہ رات دہلی سے حیدرآباد آنے کے لیے انڈیگو کی پرواز 6E717 میں روانہ ہوئے تھے تاہم جب طیارہ شمس آباد ایئرپورٹ پہنچنے والا تھا تو اسے اے ٹی ایف (ایئر ٹریفک فلائٹ/کنٹرول) سے لینڈنگ کی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جگتیال ضلع میں موسلا دھار بارش، آج جمعرات کو تمام اسکولوں کو تعطیل کا اعلان
جگتیال: تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں مسلسل ہو رہی موسلا دھار بارش کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے جمعرات 30 جولائی کو تمام سرکاری، امدادی اور خانگی اسکولوں کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ضلع تعلیمی افسر (ڈی ای او) رامو نے بتایا کہ یہ فیصلہ ضلع کلکٹر کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تلنگانہ کے 12 اضلاع میں آج شدید سے انتہائی شدید بارش کا انتباہ – محکمہ موسمیات کا اورنج الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے آج تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار سے انتہائی شدید بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق ریاست کے شمالی اضلاع میں بارش کا سلسلہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے منچریال، کریم نگر، راجنا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ میں فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا مزید آسان – اب گھر بیٹھے آن لائن درخواست کی سہولت
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے شہریوں کے لیے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (Family Registration Certificate) کے حصول کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ اب اس سرٹیفکیٹ کے لیے MeeSeva سنٹر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی، کیونکہ شہری Citizen MeeSeva Portal کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کر سکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ کے محکمہ پولیس میں 7437 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ حکومت نے پولیس محکمہ میں بڑے پیمانے پر تقررات کے لیے 7,437 ملازمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے مطابق سول، اے آر، اسپیشل پولیس، جیل اور فائر محکمہ میں تقرریاں کی جائیں گی ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کانسٹیبل (سول) کی 3,697،…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
اگلے 36 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں شدید سے شدید بارش۔ حالات سنگین ہونے کا خطرہ
حیدرآباد: شمال مغربی خلیجِ بنگال میں بننے والے شدید کم دباؤ کے باعث شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں گزشتہ 20 گھنٹوں سے شدید سے انتہائی شدید بارش ہو رہی ہیں۔ فی الحال یہ شدید موسمی نظام تلنگانہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔تلنگانہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ بھر میں شدید بارش، گھروں میں پانی داخل،ندیاں نالے ابل پڑے، سڑکیں کٹ گئیں، آمدورفت متاثر۔ مزید بارش کی پیش قیاسی ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: شدید ہوا کے دباؤ کے اثرات کے باعث تلنگانہ بھر میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہےجس کے نتیجے میں ندیاں نالے اور تالاب لبریز ہو کر بہہ رہے ہیں۔ کئی مقامات پر بارش کی شدت سے سڑکیں بہہ گئی ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد و…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
جگتیال ضلع میں گزشتہ رات سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری – کئی گاوں کا رابطہ منقطع
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دھرماپوری منڈل میں واقع اننتارم واگو اور نیرلا واگو نیشنل ہائی وے پر سے بہہ رہے ہیں، جس کے باعث جگتیال۔دھرماپوری کے درمیان آمد و رفت مکمل طور پر متاثر ہوگئی ہے۔ کلاڈا سے یشونت…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری، 6 اضلاع کے لئے اورنج الرٹ جاری – آج اور کل شدید بارش
حیدرآباد: شدید ہوا کے کم دباؤ کے باعث تلنگانہ میں وسیع پیمانے پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات حیدرآباد مرکز کے عہدیداروں نے بتایا کہ آج اور کل ریاست کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ خاص طور پر شمالی، مغربی اور شمال مشرقی تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ کے 190 اساتذہ کو غیر ملکی تعلیمی مطالعاتی دورے کا موقع – هر ضلع سے 4 تا 8 ٹیچرس کا ہوگا انتخاب
ریاست کے 190 اساتذہ کو دوسرے مرحلے میں غیر ملکی تعلیمی مطالعاتی دورے کا موقع حیدرآباد: ریاستی حکومت نے تعلیمی معیار میں مزید بہتری لانے کے مقصد سے دوسرے مرحلے میں 190 اساتذہ کو بیرونِ ملک تعلیمی مطالعاتی دورے پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دورہ آئندہ ستمبر یا…
مزید پڑھیں »