تلنگانہ
- جولائی- 2026 -28 جولائی
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ دھواں دار بارش۔ تلنگانہ میں 3 اگست تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔شہر حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ زبردست بارش ہو رہی ہے۔آج صبح سے شہر میں موسم ابر الود تھا تاہم شام کے وقت اچانک زوردار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔حیدراباد سکندرآباد کے مختلف علاقوں کے علاوہ پرانے شہر کے بھی بیشتر علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
راشن کارڈ ای-کے وائی سی کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ – محمد امتیاز کی ڈائریکٹر سیول سپلائز سے نمایندگی
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کے سکریٹری محمد امتیاز نے محکمہ سیول سپلائز کے ڈائریکٹر شیام پرساد لال کو مکتوب حوالہ کرتے ہوئے راشن کارڈ ای-کے وائی سی (e-KYC) کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ محمد امتیاز نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد: فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ کے لئے می سیوا مراکز پر درخواستوں کا آغاز، فیس 40 روپے مقرر
حیدرآباد: فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ کے لئے می سیوا مراکز پر درخواستوں کا آغاز، فیس 40 روپے مقرر تلنگانہ حکومت کی جانب سے فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ حیدرآباد سمیت ریاست بھر کے می سیوا مراکز پر فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ کے حصول…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے راشن کارڈ لازمی
فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ کے لئے راشن کارڈ ضروری ہے جن خاندانوں کے پاس راشن کارڈ موجود نہیں ہے، انہیں پہلے راشن کارڈ حاصل کرنا ہوگا، تب ہی وہ فیملی رجسٹر میں اندراج کرا سکیں گے۔ حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے دوران ہر خاندان کی درست معلومات…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
حیدراباد میں بارش کا سلسلہ جاری – تلنگانہ کے ان اضلاع میں 30 جولائی تک بارش
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار دن تک موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ حیدراباد شہر میں پیر کی شام سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ تلنگانہ ویدر مین بالاجی نے متعدد اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو احتیاط برتنے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ حکومت کا بروقت فیصلہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان – صدر مجلس بیرسٹر اویسی کا خیرمقدم
حیدرآباد:ریاستی حکومت نے عوام کو فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے محکمہ ریونیو کی جانب سے 25 جولائی کو جاری کردہ جی او ایم ایس نمبر 172 میں اس کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے تلنگانہ فیملی رجسٹر کا آغاز، می سیوا کے ذریعہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ جاری…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ فیملی رجسٹر سرٹیفکٹ غریب خاندانوں کے لئے بڑی راحت – سرکاری خدمات کا حصول ہوگا آسان: محمد علی شبیر
حیدرآباد، 27 جولائی: تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ فیملی رجسٹر اور فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عوام دوست اور تاریخی انتظامی اصلاح قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے غریب اور معاشی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، حیدرا کمشنر رنگناتھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ حیدرا کے کمشنر اے وی رنگناتھ کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ آئی جی رینک کے اہل افیسر کا تقرر کیا جائے۔ عدالت نے رنگناتھ کے خلاف عدالتی احکامات کی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں آج بارش کا امکان
حیدرآباد: خلیجِ بنگال کے شمال مغربی حصے میں بننے والا ہوا کے کم دباو علاقہ اب شدیددباؤ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اس کے اثر سے جنوب مغربی مانسون کی ہوائیں مزید سرگرم ہو گئی ہیں جس کے باعث تلنگانہ میں بارشیں ہو رہی ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے حکام…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
جین زی کو وزیر بنایا جائے۔ مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا مطالبہ
حیدرآباد: مرکزی وزیر بنڈی سنجے کمار نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ واقعی نوجوان نسل کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو صرف بیانات دینے کے بجائے عملی اقدامات کریں اور انہیں وزارتی عہدے سونپیں۔ اتوار کو شمس آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے…
مزید پڑھیں »