تلنگانہ
- جولائی- 2026 -26 جولائی
انداماں اسکیم کے نام پر سائبر دھوکہ دہی کا خطرہ لوگ چوکس رہیں۔ کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد: شہر کے پولیس کمشنر سی وی سجنار نے خبردار کیا ہے کہ اندراماں ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر سائبر فراڈ کیے جانے کا خدشہ ہے لہٰذا عوام کو انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ دھوکے باز ₹10,000 ای ایم ڈی کی ادائیگی کے نام پر فرضی…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
ریونت ریڈی کا بڑا مطالبہ: ایم پی، ایم ایل اے بننے کی عمر 21 سال کی جائے – اسمبلی میں قرار داد منظور کرنے کا اعلان
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات لڑنے کی کم از کم عمر 25 سال سے گھٹا کر 21 سال کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تلنگانہ اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کرکے مرکزی حکومت کو بھیجی جائے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
جگتیال میں زہریلی بخار سے دو دن میں دو کمسن بچوں کی موت
جگتیال: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں زہریلے بخار کے بڑھتے ہوئے معاملات تشویش کا باعث بن گئے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران دو کمسن بچوں کی موت سے علاقہ میں غم و خوف کی فضا چھا گئی۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق جگتیال رورل منڈل کے پورنڈلہ گاؤں کے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو کا اپنے پہلے کوچ محبوب علی کو خراجِ عقیدت
حیدرآباد ۔ بھارت کی معروف بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے اپنے پہلے کوچ مرحوم میر محبوب علی کو ایک جذباتی ایکس پوسٹ کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے لکھا کہ صبح اخبار میں اپنے استاد کے بارے میں شائع ہونے والا تعزیتی نوٹ دیکھ کر پرانی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ اُردو اکیڈیمی قیام کے ”گولڈ ن جوبلی“ تقاریب میں ریاستی اُردو صحافتی نمائش کے انعقاد کا مطالبہ
تلنگانہ اُردو اکیڈیمی قیام کے ”گولڈ ن جوبلی“ تقاریب میں ریاستی اُردو صحافتی نمائش کے انعقاد کا مطالبہ ریاستی سطح کے چھوٹے اُردو اخبارات کے ایڈیٹرس معہ سینئر صحافیوں کو خصوصی اعزازو تہنیت پیش کی جائے: رفیق شاہی گولڈن جوبلی تقاریب کے ضمن میں چھوٹے اُردو اخبارات کو اشتہار جاری…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تعلیمی نظام کی اصلاح کیلئے طلبہ ونوجوانوں کی جدوجہد کی تائید یونائٹیڈ مسلم فورم کی جنتر منتر میں احتجاجیوں پر دہلی پولیس کی بربریت کی مذمت
تعلیمی نظام کی اصلاح کیلئے طلبہ ونوجوانوں کی جدوجہد کی تائید یونائٹیڈ مسلم فورم کی جنتر منتر میں احتجاجیوں پر دہلی پولیس کی بربریت کی مذمت حیدر آباد ۔ 24 جولائی ( پریس نوٹ ) یونائیڈ مسلم فورم نے ملک کے تعلیمی نظام کی اصلاح کیلئے طلبہ ونو جوانوں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
آدھی رات کو شبیر علی کی انسانیت ، ہاسپٹل میں رکی میت خاندان کے حوالے کرائی
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے ایک بار پھر انسان دوستی کی مثال پیش کرتے ہوئے مشکل میں گھری ایک خاندان کی فوری مدد کی۔ کاماریڈی کی رہنے والی نور جہاں شیخ دل کی بیماری کے باعث حیدرآباد کے کیئر اسپتال میں زیر علاج تھیں، جہاں دورانِ علاج…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ایس آئی او تلنگانہ کا حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد و چارمینار کے قریب زبردست احتجاج
دہلی میں پرامن طلبہ پر پولیس تشدد کے خلاف ایس آئی او تلنگانہ کا حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد و چارمینار کے قریب زبردست احتجاج مرکزی وزیرِ تعلیم کے استعفے اور این ٹی اے کی تحلیل کا مطالبہ حیدرآباد : اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
شدید بیماری پر چھٹی لینے والی سافٹ ویر انجینئر ملازمت سے برطرف، حیدرآباد میں خاتون کا احتجاج، واش روم جانے کیلئے بھی اجازت لینے کا الزام
حیدرآباد : حیدرآباد کے قطب اللہ پور حلقے میں واقع ٹیک مہندرا کے دفتر میں ایک خاتون سافٹ ویئر ملازمہ کے ساتھ مبینہ طور پر غیر انسانی رویہ اختیار کرنے اور بعد ازاں انہیں ملازمت سے برطرف کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
احتجاجی طلباء کی تائید میں تلنگانہ کے تعلیمی ادارہ بند رہے
حیدرآباد: طلبہ تنظیموں کی جانب سے بند کی اپیل کے بعد ریاست تلنگانہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔ نیٹ کے سوالیہ پرچے کے لیک ہونے دہلی میں طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج اور تعلیمی نظام کے حوالے سے مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »