تلنگانہ
- جولائی- 2026 -6 جولائی
عوام کو ایس آئی آر کی مشکلات سے روکنے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ جاری کریں – بیرسٹر اویسی کا ریونت ریڈی حکومت سے مطالبہ
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ریونت ریڈی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کو مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ (PRC) جاری کرے۔ انہوں نے کہا کہ حتمی ووٹر فہرست کی اشاعت کے بعد شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنے کا انتظار…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
بنڈی بھگیرتھ کے ضمانت کی درخواست پر سماعت مکمل – فیصلہ محفوظ
پوکسو کیس میں ملزم بندی بھگیرتھ کی درخواستِ ضمانت پر پیر کے روز عدالت میں سماعت مکمل ہوگئی۔ دونوں فریقوں کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ متاثرہ فریق اور استغاثہ نے ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ تحقیقات ابھی جاری…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
بحرین کے سمندر میں تلنگانہ کے نظام آباد کا شہری غرق
نظام آباد: بحرین کے دُرّت البحرین کے ساحلی علاقے میں پیش آنے والے ایک حادثے میں ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے سرینواس تھوٹا پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔سرینواس نومبر 26، 2019 سے بحرین میں واقع ایم اے سی کمپنی کے پروجیکٹ ڈیپارٹمنٹ میں بطور…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
نہ آدھار، نہ ووٹر کارڈ؛ 40 سال بعد نعش سے ثابت ہوئی ہندوستانی شناخت – سعودی عرب میں تلنگانہ کے شہری کی دکھ بھری کہانی
جدہ 5 جولائی ( عرفان محمد) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب خاندان کے غیر مقیم ہندوستانی (این آر آئی) کی تقریباً چار دہائیوں بعد وطن واپسی اس وقت ممکن ہوئی جب ان کی وفات کے بعد ان کی شناخت اور شہریت ثابت کی گئی۔ اس دوران انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی مہم میں سنگین لاپرواہی ؛ ایک کا نام دوسرے کی تصویر – اضلاع جگتیال اور سرسلہ کے فارم کریم نگر کے گنگادھرا پہنچ گئے
کریم نگر: تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے گنگادھرا منڈل میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے عمل میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ ایک گاؤں کے ووٹروں کے اینموریشن فارم دوسرے گاؤں میں پہنچنے سے انتظامی لاپروائی آشکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی فارموں…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
پارٹی کا نام تبدیل کریں۔ کویتا کو الیکشن کمیشن کا مکتوب
حیدرآباد: کلواکنٹلہ کویتا کی جانب سے قائم سیاسی جماعت "تلنگانہ رکشنا سینا ” کے نام پر بڑی تعداد میں اعتراضات اور شکایات موصول ہونے کا الیکشن کمیشن نے انکشاف کیا ہے۔ اس کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے کویتا کو متبادل نام تجویز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ کے ان 4 اضلاع میں آج شدید سے شدید بارش۔ کچھ اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ 4 جولائی کو تلنگانہ کے چار اضلاع میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے کھمم، جئے شنکر بھوپال پلی، ملوگو اور بھدرادری کوتہ گوڑم اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمرم بھیم آصف آباد،…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی اسکیم کے تحت اُردو کے چھوٹے اخبارات و رسائل کو سالانہ مالی اعانت برائے سال 27-2026 کے لئے درخواستوں کی طلبی
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی اسکیم کے تحت اُردو کے چھوٹے اخبارات و رسائل کو سالانہ مالی اعانت برائے سال 27-2026 کے لئے درخواستوں کی طلبی اردو خبر رساں اداروں کو سال 27-2026 کی مالی اعانت اور اردو مصنفین کی کتابوں کی خریدی برائے سال 2026۔ طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تنخواہیں سب کو ملیں، تلنگانہ اردو اکیڈمی کے ملازمین کیوں رہ گئے محروم؟
فینانس محکمہ نے 4 لاکھ آؤٹ سورسنگ ملازمین کی تنخواہیں جاری کردیں، اردو اکیڈمی کے 129 ملازمین پھر بھی محروم حیدرآباد: ریاستی حکومت کی جانب سے مختلف محکمہ جات کے آؤٹ سورسنگ اور کنٹراکٹ ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کے دعوؤں کے باوجود اردو اکیڈمی کے 129 ملازمین…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تلنگانہ کے آئمہ و موذنین کے اعزایہ کی اجرائی – وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین کا بیان
وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے بتایا کہ تلنگانہ حکومت نے وقف بورڈ کے ذریعے ریاست بھر کے 15,958 ائمہ و مؤذنین کے لیے جون 2026 کے اعزازیہ کی مد میں 7 کروڑ 97 لاکھ 90 ہزار روپے جاری کئے ہیں ۔وزیر موصوف نے کہا کہ یہ صرف مالی…
مزید پڑھیں »