تلنگانہ
- جولائی- 2026 -3 جولائی
"یہ افغانستان یا پاکستان نہیں ہے” سائبر آباد پولیس ملازم پر فرقہ وارانہ ریمارکس کا الزام
حیدرآباد: سائبر آباد ٹریفک پولیس کے ایک کانسٹیبل پر گچی باؤلی میں موٹر سائیکل پارکنگ کے تنازعہ کے دوران ایک مسلم خاتون اور ان کے کم عمر بیٹے کے خلاف مبینہ طور پر فرقہ وارانہ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدراباد سمیت تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں آج سے تین دن تک شدید بارش
حیدرآباد: شمالی اور مغربی خلیجِ بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے اثر سے آج سے تین دن تک تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی، درمیانی اور شدید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عادل آباد، نظام آباد، کریم نگر، ورنگل اور کھمم اضلاع میں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سید احسن ہاشمی ؛ تلنگانہ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر مقرر – ڈائریکٹر اردو اکیڈمی کی زائد ذمہ داری
سید احسن ہاشمی ؛ تلنگانہ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر مقرر – ڈائریکٹر اردو اکیڈمی کی زائد ذمہ داری حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید احسن ہاشمی کو تلنگانہ ریاستی حج کمیٹی کا ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
گریٹر حیدرآباد سمیت کئی اضلاع کے لیے ایلو الرٹ، آدھی رات کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش
گریٹر حیدرآباد سمیت کئی اضلاع کے لیے ایلو الرٹ، آدھی رات کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش حیدرآباد: : حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے گریٹرحیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے چند گھنٹوں میں ریاست بھر…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد کے تاریخی آثار کو نئی زندگی – پرانا شہر کی8 کمانوں کی بحالی کے لیے 11.86 کروڑ روپے جاری
تلنگانہ حکومت نے حیدراباد کے پرانے شہر کی 8تاریخی کمانوں (آرچس) کی بحالی اور مرمت کے لیے 11.86 کروڑ روپے جاری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان کاموں کو قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی نگرانی میں انجام دیا جائے گا ۔منصوبے کے تحت رانی گنج کمان،…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
ایم پی جے تلنگانہ کی کوششوں سے ایک مسلم قیدی کی رہائی – عادل آباد کے 4 نوجوانوں کی بھی رہائی کی کوشش
مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس (MPJ) تلنگانہ کی کوششوں اور تعاون سے ایک مسلم قیدی کی محبوب نگر جیل سے رہائی عمل میں آئی جو ایک سڑک حادثہ میں ماخوذ تھا۔سید یوسف آفس سیکریٹری ایم پی جے تلنگانہ کے بموجب ایم پی جے تلنگانہ کی جانب سے مذکورہ قیدی کے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
بدوپل میں اراضی تحریک کے دوران کویتا گرفتار، پولیس کارروائی میں زخمی ہونے کا دعویٰ
بدوپل میں اراضی تحریک کے دوران کویتا گرفتار، پولیس کارروائی میں زخمی ہونے کا دعویٰ حیدرآباد: اپل اسمبلی حلقہ کے بدوپل میں جمعرات کے روز اراضی کے مسئلہ پر ٹی آر ایس کی جانب سے شروع کی گئی "بھومی پوراٹم” (زمین تحریک) کے دوران تلنگانہ رکشنا سینا کی صدر…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
اسکولوں میں زبردستی گھس کر توڑ پھوڑ اور دھمکیاں دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے نظام آباد پولیس کمشنر کا انتباہ
نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسکولوں اور کالجوں میں زبردستی داخل ہوکر ہنگامہ آرائی کرنے، اداروں کو بند کرانے یا انتظامیہ کو دھمکانے والے افراد اور طلبہ تنظیموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
آندھرا پردیش پولیس کے خلاف تلنگانہ میں مقدمہ درج۔اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
حیدرآباد: آندھرا پردیش پولیس کے خلاف تلنگانہ میں مقدمہ درج ہونے سے دونوں ریاستوں کے پولیس حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع وجیانگرم کے بوبّلی پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر (سی آئی) سرینواس راؤ کے خلاف حیدرآباد کے سرور نگر پولیس اسٹیشن میں…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں سیاسی ہنگامہ، ہریش راؤ گرفتار، تلنگانہ بھون اور گن پارک پر کشیدگی
گروکل اسکولوں میں بدعنوانیوں کا تنازعہ: حیدرآباد میں سیاسی ہنگامہ، ہریش راؤ گرفتار، تلنگانہ بھون اور گن پارک پر کشیدگی حیدرآباد: تلنگانہ کے گروکل تعلیمی اداروں میں مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر حکمراں کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان سیاسی محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی، جس کے…
مزید پڑھیں »