تلنگانہ
- جون- 2026 -27 جون
ایم ایس ایم ایز ہندوستانی معیشت کو نئی سمت دے سکتی ہیں: ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ
حیدرآباد، 27 /جون: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کے صدر اور ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے کہا کہ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ایز) ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ریاستی حکومت و آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
آصف جاہی روایات برقرار‘بی بی کاعلم جلوس کاپرانی حویلی پر استقبال۔اوقاف کمیٹی ایچ ای ایچ دی نظام کی جانب سے روایتی ڈھٹی اور نذرانے کی پیشکشی
27/جون۔صدیوں پرانی شاہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اوقاف کمیٹی ایچ ای ایچ دی نظام (H.E.H The Nizam) کی جانب سے جمعہ کے روز محرم الحرام کی دسویں تاریخ (یومِ عاشورہ) کے مرکزی جلوس کے موقع پر پیلی گیٹ، پرانی حویلی کے پاس بی بی کے علم مبارک پر روایتی’ڈھٹی‘…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بھینسہ کے عبدالاحد مئوظف مدرس نے 64 سال کی عمر میں ریاستی شوٹنگ مقابلہ میں تیسرا مقام اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
انسان اپنی عمر کے کسی میں حصہ میں کامیابی کے ذریعہ مقام حاصل کرسکتاہے۔ بھینسہ کے عبدالاحد مئوظف مدرس نے 64 سال کی عمر میں ریاستی شوٹنگ مقابلہ میں تیسرا مقام اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ بھینسہ 27/جون (اظہر احمد خان) کسی بھی انسان کی سچی محنت لگن…
مزید پڑھیں » - 27 جون
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر خاتون پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ حیدرآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: مقامی افراد کے ایک واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے کے بعد ایک خاتون نے مقامی پولیس سے رجوع کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں دوبارہ گروپ میں شامل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ذہنی طور پر ہراساں کیا گیا ہے۔ خاتون نے بنجارہ ہلز…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شمس آباد میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ کے قریب ہفتہ کی صبح چنمئی اسکول کے قریب تیندوا دیکھے جانے کی اطلاع سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد کی اطلاع پر محکمہ جنگلات کے حکام موقع پر پہنچے اور تیندوے کے نشانات تلاش کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ میں آئندہ سات دن موسلادھار بارشوں کا امکان : آج حیدراباد کے علاوہ بیشتر اضلاع میں بارش
حیدرآباد: جنوب مغربی مانسون کے اثرات کے باعث تلنگانہ میں آئندہ سات دن تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق بالخصوص شمالی اور مشرقی تلنگانہ کے اضلاع میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آج متحدہ کھمم اور ورنگل اضلاع کے لیے ییلو…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں یوم عاشورہ کے موقع پر بی بی کے علم کا جلوس
حیدرآباد _ 26جون( اردولیکس) یوم عاشورہ شہر حیدرآباد میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔اس موقع پرحضرت امام حسینؓ کی شہادت عظمیٰ کی یاد میں ارض دکن کا تاریخی بی بی کے علم کا جلوس پرانا شہر میں ہاتھی پر الاوہ بی بی دبیرپورہ سے نکالا…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد ملے پلی کی مشہور "فیمس فش فرائی” ہوٹل پر فوڈ سیفٹی حکام کا دھاوا
حیدرآباد: شہر کے علاقے ملے پلی میں واقع مشہور "فیمس فش فرائی” ہوٹل پر حیدرآباد فوڈ ایڈمنسٹریشن سیفٹی ٹاسک فورس کی ٹیم نے اچانک معائنہ کیا۔ ایس آئی ڈی رمیا کی قیادت میں کی گئی اس کارروائی کے دوران متعدد بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ معائنے میں معلوم ہوا کہ…
مزید پڑھیں » - 26 جون
لندن میں تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے طالب علم کی پراسرار موت
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ طالب علم ساوسانی سریناتھ ریڈی لندن میں مشتبہ حالت میں موت ہوگئی، جس سے ان کے آبائی گاؤں راجم پیٹ منڈل تڑامڈلہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سریناتھ ریڈی گزشتہ سال اعلیٰ تعلیم…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ میں 13 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے اور نئی ذمہ داریاں – احمد ندیم اسپیشل سیکریٹری اقلیتی بہبود اور مشرف علی فاروقی ریڈکو وائس چیرمین مقرر
تلنگانہ حکومت نے 13 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلوں اور نئی تقرریوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔احکامات کے مطابق احمد ندیم کو جنرل ایڈمنسٹریشن (پولیٹیکل) کا چیف سکریٹری مقرر کیا گیا ہے، جبکہ انہیں محکمہ اقلیتی بہبود کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے اسی طرح ایم…
مزید پڑھیں »