تلنگانہ
- جون- 2026 -6 جون
مسلمخواتین کے خلاف اہانت آمیز بیان ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ
حیدرآباد: مسلمانوں خاص طور پر مسلم خواتین سے متعلق اہانت آمیز بیان پر گوشتہ محل کے رکن اسمبلی ملعون ٹی راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں دبیر پورہ پولیس نے کیس درج کیا ۔ واضح رہے کہ راجہ سنگھ نے مسلم خواتین کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
“اگر زبان اچھی ہو تو گھر ٹوٹنے سے محفوظ رہتا ہے” ڈی جی پی تلنگانہ
حیدرآباد: ڈائرکٹر جنرل پولیس سی وی آنند نے کہا کہ خاندان میں شوہربیوی کے درمیان جھگڑوں سے محفوظ رہنے کے لیے دونوں کا رویہ اچھا ہونا ضروری ہے۔ “اگر زبان اچھی ہو تو گھر ٹوٹنے سے محفوظ رہتا ہے ”۔ خواتین کی حفاظت اور خاندانی فلاح و بہبود کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
"حیدرا ہٹلر سے متاثر ہو کر بنایا”؛ ریونت ریڈی کا چونکا دینے والا انکشاف
بنگلورو: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بنگلورو میں ’’دی ہندو ہڈل‘‘ پروگرام کے دوران حیدرا (HYDRAA) کے نام سے متعلق ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس نام کے انتخاب میں ہٹلر سے تحریک حاصل کی۔ چیف منسٹر نے کہا کہ ، ’’میرے لئے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
نفرت انگیز بیانات پر راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے کویتا کی ہدایت پر تلنگانہ جاگروتی کے وفد کی دفتر کمشنر پولیس میں باضابطہ شکایت
نفرت انگیز بیانات پر راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے کویتا کی ہدایت پر تلنگانہ جاگروتی کے وفد کی دفتر کمشنر پولیس میں باضابطہ شکایت تلنگانہ جاگروتی کے ایک وفد نے آج صدر تلنگانہ جاگروتی و سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا کلواکنٹلہ کویتا کی ہدایت پر حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 6 جون
کاماریڈی کے صحافیوں کو ضلع کلکٹر کا تحفہ، بارش کے موسم میں راحت پہنچانے کیلئے رین کوٹ کی تقسیم
کاماریڈی کے صحافیوں کو ضلع کلکٹر کا تحفہ، بارش کے موسم میں راحت پہنچانے کیلئے رین کوٹ کی تقسیم کاماریڈی، 6 جون (سیدکوثرعلی کی رپورٹ)ضلع کلکٹر اشش سنگوان نے بارش کے موسم میں فیلڈ میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں کی سہولت کے لیے رین کوٹ تقسیم کیے۔کلکٹریٹ کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ میں بارش کا انتباہ۔ چیف سکریٹری نے ضلع کلکٹرس کو چوکس رہنے کی دی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ میں بارش کے انتباہ کے پیشِ نظر ریاستی حکومت کے چیف سکریٹری راماکرشنا راؤ نے آج (ہفتہ کے روز) سکریٹریٹ میں ضلع کلکٹروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔اس موقع پر انہوں نے حکام کو کئی اہم امور پر ہدایات جاری کیں۔ اجلاس…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حیدرآباد میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی اضلاع میں مزید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد شہر میں شدید گرمی سے پریشان شہریوں کو ہفتہ کی دوپہر بارش نے راحت پہنچائی۔ دوپہر تک تیز دھوپ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں موسم اچانک تبدیل ہوگیا اور بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔دلسکھ نگر ؛ ملک پیٹ جوبلی ہلز، فلم نگر، بورابنڈہ، یوسف گوڑہ، ایس آر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
ریاستی حکومت زمینوں کی بڑے پیمانے پر لوٹ مار میں ملوث : کویتا
ریاستی حکومت زمینوں کی بڑے پیمانے پر لوٹ مار میں ملوث ثبوتوں کے ساتھ تمام تفصیلات عنقریب پیش کی جائیں گی تلنگانہ کی ایک ایک انچ زمین کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگانے کا عزم : کے کویتا بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ رکشنا سینا کے مرکزی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
امیر پیٹ آتشزدگی متاثرین سے کے کویتا کی ملاقات اور اظہار ہمدردی
امیر پیٹ آتشزدگی متاثرین سے کے کویتا کی ملاقات اور اظہار ہمدردی *حکام کی لاپرواہی کے باعث تقریبا تین تا چار کروڑ روپئے کی املاک خاکستر* *مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت سے موثر اقدامات پر زور* امیرپیٹ میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
جنگاؤں میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، گرفتاری کا مطالبہ
جنگاؤں: گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے مسلم خواتین اور مسلم سماج کے خلاف مبینہ طور پر دیے گئے نازیبا اور اشتعال انگیز بیانات کے خلاف جمعہ کو تلنگانہ کے جنگاؤں میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مسلم ڈیولپمنٹ کمیٹی کی جانب سے ایک…
مزید پڑھیں »