جنرل نیوز
- ستمبر- 2026 -8 ستمبر
مکتھل میں سابق ایم ایل اے رام موہن ریڈی کی کانگریس حکومت پر شدید تنقید، ’’1000 دن میں وعدے پورے نہیں ہوئے‘‘
مکتھل 08/ستمبر ( اردو لیکس)مکتھل سابق ایم ایل اے چٹم رام موہن ریڈی نے کانگریس حکومت پر تنقید کی کہ وہ اپنے 1000 دنوں کے اقتدار کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ نہ پہنا کر عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ۔نارائن پیٹ ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مکتھل میں بی آر ایس کے خلاف کانگریس کا احتجاج، قائدین نے پتلوں کو نذرِ آتش کیا
مکتھل 08/ستمبر(اردو لیکس)مکتھل میں امبیڈکر چوراہے کے پاس کانگریس قائدین بی آر ایس کے متکبرانہ موقف کے خلاف احتجاج میں پتلے جلائے گئے اس موقع پر کانگریس قاٸدین نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی شروع سے ہی دلت مخالف رویہ دکھاتی رہی ہے اور کہاکہ بی آر ایس قائدین…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
نعت خوانی دنیاوی عمل نہیں مقدس روایات کی برقراری ضروری نور اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کے نعت خوانی کے مقابلے۔ 88 طلبہ شریک۔ علماء مشائخ کی شرکت
نعت خوانی دنیاوی عمل نہیں مقدس روایات کی برقراری ضروری نور اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کے نعت خوانی کے مقابلے۔ 88 طلبہ شریک۔ علماء مشائخ کی شرکت حیدرآباد 7 ستمبر (راست) میلاد النبیؐ کی مناسبت سے شہر میں منعقدہ دو روزہ نعتیہ مقابلہ نہایت عقیدت، وقار اور پُرکیف ماحول میں اپنے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
Sir نوٹس سے متعلق شعور بیداری ضروری نوٹس موصول ہونے پر ضروری دستاویزات کے ساتھ متعلقہ افسران سے فوری رابطہ کریں – محمد فیروز الدین، پریس سیکریٹری جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کی عوام سے اپیل
Sir نوٹس سے متعلق شعور بیداری ضروری نوٹس موصول ہونے پر ضروری دستاویزات کے ساتھ متعلقہ افسران سے فوری رابطہ کریں محمد فیروز الدین، پریس سیکریٹری جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کی عوام سے اپیل کاماریڈی (سیدکوثرعلی)حکومت کی جانب سے ایم آر او (MRO) کی نگرانی میں بی ایل او…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
خواتین ارکانِ اسمبلی سے پولیس کا رویہ قابلِ مذمت گمپا گووردھن کی قیادت میں کاماریڈی میں بی آر ایس کا احتجاج
خواتین ارکانِ اسمبلی سے پولیس کا رویہ قابلِ مذمت گمپا گووردھن کی قیادت میں کاماریڈی میں بی آر ایس کا احتجاج کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ) اسمبلی کے قریب خواتین ارکانِ اسمبلی کے ساتھ پولیس کے مبینہ ناروا سلوک کے خلاف بی آر ایس کی جانب سے کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
موجودہ حالات میں شکوہ نہیں، عملی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے: مفتی محمد معصوم ثاقب
7 ستمبر 2026: جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام امپریل فنکشن ہال، کریم نگر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا مفتی محمد معصوم ثاقب صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے ’’موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے نہایت…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
موجودہ حالات میں شکوہ نہیں، عملی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے: مفتی محمد معصوم ثاقب
موجودہ حالات میں شکوہ نہیں، عملی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے: مفتی محمد معصوم ثاقب 7 ستمبر 2026ء: جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام امپریل فنکشن ہال، کریم نگر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا مفتی محمد…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
محمد معین مازن انصاری فرزند ارجمند اسدالعلماء کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد – 7 / ستمبر ( پریس نوٹ ) ممتاز عالم دین و نامور سینیئر صحافی بھارت سیوا رتن ایوارڈ یافتہ اسدالعلماء تنویر صحافت مولانا محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ و جنرل سیکریٹری کُل ہند سنی علماء مشائخ بورڈ محبوب نگر ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
جناب محمد نعیم الدین تحصیلدار نامپلی کے بھتیجے محمد منور کی شادی
حیدرآباد ۔ جناب محمد نعیم الدین تحصیلدار نامپلی کے بھتیجے محمد منور ولد محمد انور کی شادی محمد نظیر کی دختر سے انجام پائی ۔ نکاح مسجد صفہ حکیم پیٹ میں ہوا اور استقبالیہ تقریب میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر میں منعقد ہوا ۔ جناب ماجد حسین نامپلی رکن…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا تقاضہ، تعلیمات پر عمل آوری ضروری- مسجدِ نبوی کی تصاویر اور خطاطی کی نمائش کا افتتاح بدست عامر علی خان
حیدرآباد – (پریس نوٹ )جناب عامر علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست حیدرآباد نے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک…
مزید پڑھیں »