جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2026 -9 اکتوبر
حیدرآباد میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، 5 ہزار کیلئے واردات کا انکشاف
حیدر آباد۔ناگول پولیس نے خاتون کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ 5 ہزار روپے کے لئے یہ واردات انجام دی گئی ہے۔ ناگول پولیس کے مطابق 46 سالہ منگماں نامی خاتون کی نعش دو روز…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
علاج کے اخراجات سے تنگ ماں نے معصوم رخسانہ کو حسین ساگر میں پھینک دیا – آٹو ڈرائیور نے بچائی جان ؛ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدراباد : حیدرآباد کے رام نگر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں علاج کے اخراجات کا بوجھ برداشت نہ کرپانے والی ایک ماں نے اپنی چھ سالہ معصوم بیٹی کو حسین ساگر جھیل میں پھینک دیا۔ بچی کو جھیل میں گرتے دیکھ کر قریب سے گزرنے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بیوٹی پارلر جانے گھر سے نکلی 22 سالہ عائشہ کی نعش برآمد – دوستوں کے کردار پر شبہ!
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم کے درشی علاقے سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ شیخ عائشہ پیر کی دوپہر گھر سے یہ کہہ کر نکلی تھی کہ وہ بیوٹی پارلر جا رہی ہے۔ وہ اسکوٹی پر گھر سے روانہ ہوئی، لیکن اس کے بعد واپس نہیں لوٹی۔ عائشہ…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
حیدرآباد میں نقلی ایر فورس آفیسر گرفتار
حیدرآباد ۔ سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ کے قریب خود کو ہندوستانی فضائیہ کا افسر ظاہر کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دفاعی سرگرمیوں کے باعث اہم سمجھے جانے والے مصروف علاقے میں اس واقعے کے سامنے آنے سے سنسنی پھیل گئی۔پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
بنگلورو میں ایمیزون دفتر کے قریب برقی ٹرانسفارمر پھٹ گیا، راہگیر زخمی
بنگلورو: بنگلورو میں ایمیزون دفتر کے قریب برقی ٹرانسفارمر اچانک پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 9:30 بجے باگالور کراس کے قریب فٹ پاتھ پر پیش آیا۔ حادثے میں محمد افروز نامی راہگیر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اسپا سنٹرس سے پکڑی گئی 5 لڑکیاں باز آبادکاری مرکز سے فرار، آندھرا پردیش میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک اسپا سینٹر سے بازیاب کی گئی پانچ نوجوان لڑکیوں کو ویمن ویلفیئر ہاسٹل منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ کھڑکی کی سلاخیں کاٹ کر وہاں سے فرار ہوگئیں۔ حکام نے حال ہی میں شہر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں سنسنی خیز قتل کا واقعہ، خاتون کی نعش کو کتے نوچ رہے تھے؛ ہاتھ پاؤں غائب، زیادتی کے بعد قتل کا شبہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ ناگول پولیس اسٹیشن کے حدود میں تٹی انارم گاؤں کے قریب ایک خاتون کی نعش برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ صبح واکنگ کے لئے جانے والے افراد نے نعش کو دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے نعش کی شناخت او یو…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں جعلی فارم-7 کے ذریعہ ووٹ حذف کرنے کی کوشش، بی جے پی بوتھ ایجنٹ کے خلاف مقدمہ
حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے دوران ووٹوں کے حذف کیے جانے کا معاملہ سیاسی تنازع کا سبب بن گیا ہے۔حیدرآباد کے مشیرآباد اسمبلی حلقہ میں قواعد کے خلاف جعلی ’فارم-7‘ درخواستوں کے ذریعے 30 اہل ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے حذف کرانے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
دعوت کھائی اور رات کو میزبان کے گھر ہی ہاتھ صاف کردیا۔ حیدرآباد میں 2 چور پکڑے گئے
حیدرآباد: جس شخص کی دعوت میں شرکت کی اسی گھر میں رات کو چوری کرنے والے دو نوجوانوں کو حیدرآباد کی عطا پور پولیس نے گرفتارکرلیا۔ عطاءپور میں ایک تاجر نے اپنے پڑوس میں رہنے والے دو نوجوانوں کو دعوت دی تھی لیکن انھیں کیا معلوم تھا کہ دعوت…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حیدرآباد ایئرپورٹ پر 2.25 کروڑ کا غیر ملکی سونا ضبط
حیدرآباد: ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (DRI) حیدرآباد کی ٹیم نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2.25 کروڑ روپے مالیتی غیر ملکی سونا ضبط کرلیا۔ حکام کے مطابق 1481 گرام سونا 6 ٹکڑوں کی شکل میں تھا۔ تروچی سے حیدرآباد پہنچنے والے ایک مسافر کی تلاشی…
مزید پڑھیں »