جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -5 جولائی
حیدرآباد میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 100 دن میں 185 مقدمات
حیدرآباد: عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کی خصوصی ایچ فاسٹ ٹیم نے اپنے قیام کے صرف 100 دنوں میں 185 مقدمات درج کرتے ہوئے 121.87 ٹن ملاوٹ شدہ اور مضرِ صحت غذائی اشیاء ضبط کر لیں۔ پولیس نے خبردار کیا…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
سسرالی گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا داماد گرفتار، تین تولہ سونا برآمد
کاماریڈی، 4 جولائی (سید کوثر علی) تلنگانہ کے کاماریڈی پولیس نے سسرالی گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والے داماد کو گرفتار کرتے ہوئے تقریباً تین تولہ سونا برآمد کر لیا۔ اس بات کی اطلاع ڈی ایس پی مدھوسدن نے ہفتہ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں دی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
عمرہ کو جانے والے خاندان کے گھر میں چوری کا معمہ حل۔ بھتیجہ ہی سارق نکلا
حیدرآباد: حبیب نگر پولیس عمرہ کو جانے والے خاندان کے گھر میں چوری کے مقدمے میں تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس واردات میں 16 لاکھ روپے نقد اور 13.5 تولہ سونا چوری کیا گیا تھا۔ 23 جون کو شکایت کنندہ شیخ رحمان محی الدین ساکن حبیب نگر…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
زیورات لوٹ کر خاتون کو کنویں میں پھینک دیا، 21 گھنٹے بعد زندہ نکلی خاتون – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں واقعہ
کریم نگر میں دل دہلا دینے والا واقعہ – مزدوری دلانے کے بہانے خاتون کے زیوارت لوٹ کر کنویں میں دھکیل دیا گیا ، 21 گھنٹے بعد زندہ بچ نکلی کریم نگر: تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مزدوری دلانے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بس اسٹانڈ کے ہجوم کا فائدہ اٹھا کر خواتین کی سونے کی چین اور پرس چوری کرنے والے 6سارقین گرفتار
بس اسٹانڈ کے ہجوم کا فائدہ اٹھا کر خواتین کی سونے کی چین اور پرس چوری کرنے والے 6سارقین گرفتار اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس نظام آباد بی پرکاش کا بیان نظام آباد: 4/جولائی(اردو لیکس)بس اسٹانڈ پر بسوں میں سوا ر بزرگ خواتین کے گلے اور پرسوں سے سونے کی چین…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
شوہر کو قتل کرکے باتھ روم میں دفنایا، 45 دن تک پولیس کو گمشدگی کے نام پر گمراہ کرتی رہی
آگرہ: اتر پردیش کے آگرہ میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد لاش گھر کے باتھ روم میں دفنا دی، اس پر فرش بنوا دیا اور 45 دن تک روزانہ اسی باتھ روم کا استعمال کرتے ہوئے اہل خانہ اور پولیس کو گمراہ…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
حیدرآباد:پب ڈانسر رینوکا کی خودکشی کے معاملے کو "لو جہاد” کا رنگ دینے کی کوشش
حیدرآباد: لنگر حوض کی لاج میں مسلم شخص کے ساتھ موجود خاتون کی خودکشی کے واقعہ کو بعض ہندو تنظیموں کی جانب سے لو جہاد کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انسپکٹر وینکٹ رامولو کے مطابق (26) سالہ رینوکا گزشتہ سات سال سے پب ڈانسر کے طور…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
خاتون ڈاکٹر کو چھیڑا، گولی مارنے کی دھمکی بھی دی، بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج – مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں واقعہ
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں واقع سرکاری بندیل کھنڈ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں بی جے پی یوا مورچہ کے ایک لیڈر پر خاتون ڈاکٹر اور طبی عملہ کے ساتھ بدتمیزی، جنسی ہراسانی اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
شوہر بیوی نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے گھٹکیسر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں میاں بیوی نے ٹرین کے نیچے آ کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ مہلوکین کی شناخت رَوِی کمار اور شریشا کے طور پر ہوئی ہے جو کنٹلور علاقے کے رہنے والے تھے۔مقامی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
شادی کے نام پر خاتون سے تعلقات۔ حیدرآباد میں نقلی آرمی آفیسر گرفتار
حیدرآباد: شادی کرنے کا وعدہ کرکے ایک نوجوان خاتون کا جنسی استحصال کرنے اور اس سے رقم وصول کرنے والے نقلی آرمی آفیسر کو حیدرآباد میں گرفتارکرلیا گیا۔ ناگول پولیس نے بتایا کہ شامیرپیٹ کے گووردھن (29 سال) نے سوشل میڈیا کے ذریعے ناگول کے آنند نگر کی ایک…
مزید پڑھیں »