جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -29 جولائی
عاشق کو ویڈیو کال کرکے معشوقہ کی خودکشی۔ بریک اپ پر انتہائی اقدام
Lحیدرآباد: ناکام محبت سے دلبرداشتہ نوجوان خاتون نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کاکیناڈا ضلع کے پیٹھا پورم حلقہ میں پیش آیا۔ گولا پرولو میں ایک فینانس کمپنی میں کام کرنے والی 27 سالہ پریسیلا کو کچھ عرصے سے ایک نوجوان سے محبت تھی تاہم دونوں کے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
حیدرآباد میں آؤٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ نوجوان لڑکا اور لڑکی ہلاک
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آؤٹر رنگ روڈ پر پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی موت ہو گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار سوئفٹ کار سڑک کنارے کھڑے سیمنٹ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
اوٹکور میں پولیس کا بڑے پیمانے پر کارڈن سرچ آپریشن، 42 گاڑیاں ضبط
اوٹکور میں پولیس کا بڑے پیمانے پر کارڈن سرچ آپریشن، 42 گاڑیاں ضبط نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل مرکز میں بدھ کی صبح ڈی ایس پی ،لنگیا، کی نگرانی میں بڑے پیمانے پر کارڈن سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران قانونی دستاویزات سے محروم 39…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
بارش کے دوران ایک شخص مین ہول میں گر کر بہہ گیا۔ حیدرآباد میں رات دیر گئے واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے میاں پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کھلے مین ہول میں گرنے کی وجہ سے ایک شخص بہہ گیا۔ یہ واقعہ منگل کی رات ویشالی نگر ریلوے انڈر پاس کے قریب پیش آیا۔ حکام کے مطابق لاپتہ شخص کی شناخت بالیا کے طور…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
جنسی ہراسانی اور رقم کی وصولی کا الزام۔حیدرآباد میں انسپکٹر پولیس معطل
حیدرآباد ۔ شہر کے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر سرینواسولو ریڈی کو معطل کر دیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق حیدرآباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے ان کی معطلی کے احکامات جاری کئے۔ پولیس کی محکمہ جاتی تحقیقات میں اس بات کا پتہ چلا کہ انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
امریکہ میں سڑک حادثہ میں تلنگانہ کی خاتون سافٹ ویر انجینئر ہلاک
حیدرآباد: رنگا ریڈی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امریکہ میں رونما سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ضلع کے آمنگل منڈل کے موضع آکوتوٹاپلی سے تعلق رکھنے والی 44 سالہ خاتون شری پتی دیپا ریڈی امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں پیر کے روز پیش آئے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
"تمہارا ریٹ کیا ہے؟”خاتون سے بیہودہ سوال، بنگلور میں ایک شخص گرفتار
بنگلورو: بنگلورو پولیس نے 42 سالہ پھل فروش کو ایک خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جو کام سے فارغ ہونے کے بعد کیب کا انتظار کر رہی تھیں۔ملزم وجے راگھو جو این آر آئی لے آؤٹ کا رہنے والا ہے اس…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
جنسی ہراسانی کے کیس کا سامنا کررہے ٹرینی آئی پی ایس افیسر اودے کرشنا ریڈی گرفتار
ٹرینی آئی پی ایس افیسر اودے کرشنا ریڈی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ انہیں حیدرآباد کے مضافاتی علاقے سے تحویل میں لینے کے بعد عطاپور پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں ایک خاتون ٹرینی آئی پی ایس افیسر نے اودے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
نظام آباد ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملی نامعلوم خاتون دورانِ علاج فوت
نظام آباد: تلنگانہ کے نظام آباد ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملی ایک نامعلوم خاتون دورانِ علاج سرکاری اسپتال میں دم توڑ گئی۔ ریلوے پولیس کے مطابق پیر کی رات تقریباً 11 بجے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر تقریباً 40 سالہ ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
میٹ پلی میں آر ٹی سی بس درخت سے ٹکرا گئی، بڑا حادثہ ٹل گیا
میٹ پلی میں برقی آر ٹی سی بس درخت سے ٹکرا گئی، بڑا حادثہ ٹل گیا تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی پولیس اسٹیشن کے قریب منگل کی علی الصبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ نظام آباد سے ورنگل جا رہی آر ٹی سی کی الیکٹرک بس میٹ…
مزید پڑھیں »