جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -20 مئی
ٹرین میں مسلم خاتون کی تذلیل کا ویڈیو وائرل، ’’سامان کی لی گئی تلاشی ‘‘ — آسام میں ہنگامہ – آسام سے دہلی جانے والی ٹرین میں واقعہ
سلچار: آسام میں ایک مسلم خاتون کو ٹرین کے اندر ہراساں اور رسوا کئے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا، جس کے بعد عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ متاثرہ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ناجائز تعلقات قائم کرکے نوجوان کو بلیک میل۔ حیدرآباد میں شاطر خاتون گرفتار
حیدرآباد: ایک شادی شدہ خاتون نے ایک سرکاری ملازم سے قربت بڑھا کر اس کے ساتھ گزارے گئے نجی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اسے بلیک میل کیا۔ لاکھوں روپے وصول کرنے کے باوجود ہراسانی کا سلسلہ بند نہ ہونے پر متاثرہ شخص نے پولیس سے رجوع کیا۔…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
‘چور’ کہے جانے کے خوف نے جان لے لی – حیدرآباد یونیورسٹی طالب علم کی تالاب میں کود کر خودکشی
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے طالب علم میانک کندو نے خودکشی کرلی. میانک کندو یونیورسٹی میں ایم اے اکنامکس فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ اطلاعات کے مطابق اس نے یونیورسٹی کی حدود میں موجود تالاب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعہ کی…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد: ناجائز تعلقات کی خاطر 6 سالہ بیٹی کا قتل۔ ماں اور اس کا عاشق گرفتار
حیدرآباد: شہر کے علاقہ الوال میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں چھ سالہ بچی کو مبینہ طور پر اُس کی اپنی ماں نے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ ریکھا کے مبینہ طور پر ایک شخص سے ناجائز تعلقات قائم تھے اور اُسے لگتا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد میں خاتون کا قتل
حیدرآباد: شہر کے گاندھی نگر پولیس اسٹیشن حدود کے علاقے کواڑی گوڑہ میں ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ کواڑی گوڑہ کے رتندیپ بلڈنگ کی چوتھی منزل پر ایک نامعلوم شخص نے خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا اور…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد میں واٹر ورکس جنرل مینیجر کے گھر اے سی بی کا دھاوا۔ 100 کروڑ کے اثاثوں کا انکشاف
حیدرآباد: آمدنی سے زائد اثاثوں کے معاملے میں ریڈ ہلز کے محکمہ واٹر ورکس کے جنرل مینیجر ایس ایل کمار کی رہائش گاہ پر اے سی بی حکام نے چھاپے مارے ۔حیدرآباد، رنگا ریڈی اور نظام آباد اضلاع میں واقع 8 مقامات پر ان کے رشتہ داروں کے گھروں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
چلتی کار میں خاتون ایڈوکیٹ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی۔ پونے میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی: چلتی ہوئی گاڑی میں ہائی کورٹ کی خاتون وکیل کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ایک خاتون وکیل جو میٹرومونیل سائٹ پر ملنے والے شخص کے ساتھ پارٹی میں گئی تھی اُس کے ساتھ چلتی ہوئی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کی گئی۔ یہ چونکا دینے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
کاماریڈی میں 42.50 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کا سرقہ کرنے والا بین الریاستی ہسٹری شیٹر ٹھاکر جگن سنگھ گرفتار
کاماریڈی میں 42.50 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کا سرقہ کرنے والا بین الریاستی ہسٹری شیٹر ٹھاکر جگن سنگھ گرفتار، عوام کے جان و مال کی حفاظت پولس کی ذمہ داری، ایک ماہ میں ، 42.50 لاکھ کی ریکارڈ ریکوری کاماریڈی پولس و سی سی ایس کا عظیم کارنامہ 145…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
کار کا اچانک دروازہ کھولنے سے اسکوٹی پر جارہی خاتون کی موت – تلنگانہ کے محبوب نگر میں دلخراش حادثہ
محبوب نگر – تلنگانہ کے محبوب نگر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کار ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث ایک خاتون جان کی موت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق ایک کار کے ڈرائیور نے اچانک دروازہ کھولا، جس کے نتیجے میں وہ دروازہ پیچھے سے آتی ہوئی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
بہار کے ساسارام ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کو اچانک آگ لگ گئی – مسافروں نے کود کر جان بچائی
پٹنہ : بہار کے ساسارام ریلوے اسٹیشن پر پٹنہ جانے والی ’’ساسارام-پٹنہ فاسٹ پیسنجر‘‘ ٹرین میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ صبح تقریباً 6 بجے اُس وقت پیش آیا جب ٹرین پلیٹ فارم نمبر 6 پر کھڑی تھی۔ اطلاعات کے مطابق جنرل بوگی کے ٹوائلٹ…
مزید پڑھیں »