جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -2 مئی
زندہ اسماعیل کو سرکاری کاغذات میں مردہ لکھ دیا گیا، بیٹے اور پولیس پر ملی بھگت کے سنگین الزامات، بزرگ انصاف کے لئے دربدر
لکھنو -2مئی ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے مظفر نگر سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جس نے پولیس نظام اور انتظامی عمل پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ 75 سالہ بزرگ اسماعیل ان دنوں خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے دربدر بھٹک رہے ہیں۔ ہاتھ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
دہلی میں 16 سالہ آیان سیفی کو گھیر کر بے دردی سے قتل، ماں نے کیا انصاف کا مطالبہ
مشرقی دہلی کے تریلوک پوری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 16 سالہ آیان سیفی کو جمعہ، یکم مئی کو مبینہ طور پر چاقو کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ آیان اپنی ماں مینا کا اکلوتا بیٹا تھا، جس کی پرورش انہوں…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
گھر میں گھس کر شوہر اور بیوی پر قاتلانہ حملہ – نواز عالم جاں بحق ؛ نازیہ شدید زخمی – پٹنہ کے لال باغ میں سنسنی خیز واردات
پٹنہ -2 مئی ( اردو لیکس ڈیسک) ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے لال باغ علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک دلخراش قتل کی واردات نے سنسنی پھیلا دی، جہاں ایک نوجوان نے گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر دیا۔ پیر بہور پولیس…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
محبت کی شادی کرنے والے جوڑے نے ایک ماہ بعد کرلی خودکشی – حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد میں ایک دل سوز اور افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں محبت کی شادی کے صرف ایک ماہ بعد ہی نوبیاہتا جوڑے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوکٹ پلی کے رہائشی کارتک اور منجولا نے 8 مارچ کو ایک دوسرے سے محبت کے بعد…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
نوجوان لڑکی پولیس اسٹیشن کی عمارت سے کود پڑی – تلنگانہ کے بالکنڈہ میں واقعہ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بالکنڈہ پولیس اسٹیشن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن کی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق بالکنڈہ سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی گزشتہ کچھ عرصے سے سائی کمار نامی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
نہانے کے دوران دو نوجوان پانی غرق – تلنگانہ کے نرمل ضلع میں افسوسناک حادثہ
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے نرساپور (جی) منڈل میں جمعہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گرمی سے بچنے کے لیے نہانے گئے دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق، نرساپور (جی) کے رہائشی 20 سالہ محمد رضوان الدین …
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ – 5 افراد ہلاک
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر جمعہ کی دوپہر ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق، او آر آر کے ایگزٹ-16 کے قریب سڑک کنارے کھڑی ایک لاری کو تیز رفتار کار نے پیچھے سے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
نارائن پیٹ میں شدید گرمی کے باعث بائیک جل کر خاکستر
نارائن پیٹ: یکم مئی (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ٹاؤن کے منڈی محلہ میں شدید دھوپ اور گرمی کی شدت کے باعث ایک بائیک میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ واقعہ کے وقت وہاں موجود مقامی افراد نے آگ بجھانے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ٹرین میں ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے عالم دین کا آخری فون کال وائرل – اہلیہ تبسم خاتون نے قتل قرار دیا
بریلی ٹرین میں بہار کے ایک نوجوان عالمِ دین مولانا توصیف رضا مظہری کی دردناک موت نے سنسنی پھیلا دی ہے، جہاں انہیں مبینہ طور پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنا کر چلتی ٹرین سے پھینک دیا گیا۔ 30 سالہ مولانا، جو ضلع کشن گنج کے رہنے والے اور سیوان…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
بریلی ٹرین میں بہار کے نوجوان عالم دین پر ہجوم کا تشدد، ویڈیو کال پر آخری چیخیں—مولانا توصیف رضا مظہری کو چلتی ٹرین سے پھینک دینے کا دلخراش واقعہ
بہار کے ضلع کشن گنج سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ عالمِ دین کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر چلتی ٹرین سے پھینک دیے جانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ 26 اپریل کو بریلی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ مولانا توصیف رضا…
مزید پڑھیں »