جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -16 اپریل
کھمم کانگریس کے سینر لیڈر محمد جاوید سڑک حادثہ میں جاں بحق
کھمم کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور سینئر لیڈر محمد جاوید ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔چہارشنبہ کی دوپہر وہ کھمم سے حیدرآباد جا رہے تھے کہ سوریہ پیٹ ہائی وے پر پلّلمرّی کے قریب ان کی کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
آندھرپردیش کے کدری میں ایک مکان میں خوفناک دھماکہ – 5 افراد ہلاک 20 زخمی
آندھرا پردیش کے ستیہ سائی ضلع میں ایک انتہائی خوفناک اور دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کدری منڈل کے کمرواں پلّی گاؤں میں ایک رہائشی مکان میں ذخیرہ کیے گئے ڈیٹونیٹرز اور گیس سلنڈرز اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ پڑے، جس سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
بیٹی کا قتل کرکے ماں نے جان دے دی۔ بنگلور میں دل دہلا دینے والا واقعہ
بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون نے اپنی 14 سالہ بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے بعد خود بھی خودکشی کر لی۔ آج صبح جب ماں اور بیٹی گھر سے باہر نہیں نکلیں تو…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مہاراشٹرا میں سیکس ریاکٹ کا ملزم ایان احمد کے مکان پر چلا بلڈوزر
مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں جنسی استحصال اور بلیک میلنگ کے ایک سنگین سائبر کیس میں پولیس اور بلدیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 19 سالہ ملزم ایان احمد تنویر احمد کی رہائش گاہ کے کچھ حصوں کو مسمار کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی پیشگی نوٹس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
امراوتی میں شرمناک سیکس ریاکٹ بے نقاب! 19 سالہ ملزم گرفتار، 180 لڑکیوں کے استحصال کا شرمناک انکشاف
مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع کے اچل پور–پرتواڑہ جڑواں شہروں میں فحش ویڈیوز اور خواتین کے جنسی استحصال کا ایک بڑا اور سنسنی خیز اسکینڈل بے نقاب ہوا ہے، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں مرکزی ملزم محمد ایاز کو گرفتار کر…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل
حیدرآباد : چادر گھاٹ پولیس سٹیشن حدود میں اپنے بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی کے قتل کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اعظم پورہ علاقے میں واقع مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل کے پیچھے پیش آیا۔ فوری حاصل معلومات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
نظام آباد کے پرکٹ میں جوا کے اڈے پر پولیس کا دھاوا، بی جے پی بھینسہ بلدیہ چیئرمین ؛ کانگریس قایدین سمیت 6گرفتار
عادل آباد۔ 14/ اپریل(اردو لیکس)نظام آباد پولیس کمشنر شری پی سائی چیتنیا آئی پی ایس کی ہدایت پر سی سی ایس اے سی پی مستان علی کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے آرمور پولیس اسٹیشن حدود کے پرکٹ علاقے میں واقع تروملا گارڈن فنکشن ہال پر چھاپہ مار کر جوا…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، مسافر کے بیاگ میں موبائل بیٹری پھٹ گئی
حیدرآباد — حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ میں منگل کے روز ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایک مسافر کے بیاگ میں موجود موبائل فون کی بیٹری اچانک پھٹ گئی، جس سے وہاں افرا تفری مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے رائے پور جانے والے ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل۔ خون میں لت پت نعش قبرستان سے دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ چنچل گوڑہ کے ایک قبرستان میں پیر کے دن نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد زاہد جو گڈی باولی کا رہنے والا تھا گزشتہ رات سے لاپتہ تھا۔ پیر کی دوپہر کچھ لوگوں نے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکامی کا صدمہ: تلنگانہ میں 8 طلبہ کی خودکشی، 5 لڑکیاں شامل
تلنگانہ میں کل جاری ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر ریاست بھر میں کم از کم 8 طلبہ نے خودکشی کرلی، جس سے ان خاندانوں غم کی فضا پھیل گئی ۔تفصیلات کے مطابق، حیدرآباد کے وارثی گوڑا میں 16سالہ کلیانی ، ناچارم میں…
مزید پڑھیں »