جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -13 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل۔ خون میں لت پت نعش قبرستان سے دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ چنچل گوڑہ کے ایک قبرستان میں پیر کے دن نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد زاہد جو گڈی باولی کا رہنے والا تھا گزشتہ رات سے لاپتہ تھا۔ پیر کی دوپہر کچھ لوگوں نے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکامی کا صدمہ: تلنگانہ میں 8 طلبہ کی خودکشی، 5 لڑکیاں شامل
تلنگانہ میں کل جاری ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر ریاست بھر میں کم از کم 8 طلبہ نے خودکشی کرلی، جس سے ان خاندانوں غم کی فضا پھیل گئی ۔تفصیلات کے مطابق، حیدرآباد کے وارثی گوڑا میں 16سالہ کلیانی ، ناچارم میں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
80 ٹن وزنی ٹینکر کار پر الٹ گیا – ہائی کورٹ وکیل کار میں دب کر ہلاک
انسان کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ موت کس سمت سے آ پہنچے۔ بعض اوقات اپنی کوئی غلطی نہ ہونے کے باوجود دوسروں کی غلطی کی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔ ایسا ہی ایک افسوسناک سڑک حادثہ آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے وکیل بودھولوری سرینواس راؤ (55) کی جان لے…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
انٹر میں فیل ہونے کے خوف نے جان لے لی – نتیجہ آیا تو کامیابی نے سب کو رُلا دیا
انٹر کا خوف جان لیوا ثابت، مگر نتیجہ آیا تو کامیاب نکلا! تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ رپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے انٹر ایم پی سی فرسٹ ایئر کے طالب علم اکشنت نے امتحان میں فیل ہونے کے خوف سے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
سیل فون ڈرائیونگ۔ حیدرآباد میں 6 ہزار افراد کے خلاف کاروائی
حیدرآباد: گاڑیاں چلاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے ہونے والے حادثات کو روکنے کے لیے حیدرآباد ٹریفک پولیس نے اس ماہ کی 3 تاریخ سے 9 تاریخ تک خصوصی تلاشی مہم چلائی۔ پولیس نے کہا کہ اس مہم کا مقصد ڈرائیونگ کے دوران توجہ میں کمی کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد سے آندھراپردیش جانے والی بس سوریہ پیٹ میں حادثہ کا شکار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سے آندھرپردیش کے ایلور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس ریاست تلنگانہ کے سوریہ پیٹ کے کوداڑ بائی پاس پر قومی شاہراہ 652 پر علی الصبح ایک لاری کو پیچھے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کی وجہ ڈرائیور کی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں صحت یابی کے بعد ایمبولینس میں گھر جانے والی خاتونِ کاماریڈی میں سڑکہ حادثہ میں جاں بحق – خاتون صالحہ بانو کا عادل آباد سے تھا تعلق
کاماریڈی(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) تلنگانہ کے کاماریڈی.ضلع بھکنور منڈل کے رامیشور پلی گاؤں کے قریب قومی شاہراہ 44 پر جمعہ کی آدھی رات پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار خانگی ٹورسٹ بس…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد سے ایلور جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد سے آندھرپردیش کے ایلور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس سوریا پیٹ کے کوداڑ بائی پاس پر قومی شاہراہ 652 پر علی الصبح ایک لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی وجہ ڈرائیور کی نیند بتائی جا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
جنونی عاشق نے شادی سے انکار پر کاٹ ڈالا لڑکی کا گلا – پولیس فائرنگ میں ملزم ہوا زخمی – اے پی کے کڑپہ میں واقعہ
آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ کے قاضی پیٹ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک کمسن لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم پر پولیس نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق، ملزم وینکٹیش جو پولیس کی تحویل میں تھا، ہفتہ کی علی الصبح فرار ہونے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
پالتو بلی چوری ہونے پر لڑکی پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔چور کا جواب سن کر پولیس بھی حیران
حیدرآباد: لالہ گوڑہ پولیس اسٹیشن سے ایک پالتو بلی کے چوری ہونے کا معاملہ رجوع کیا گیا۔ ایک نوجوان لڑکی نے اپنی بلی چوری ہونے کا الزام لگا کر پولیس سے رجوع کیا جس کے بعد تفتیش میں دلچسپ پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس کے مطابق لالہ گوڑہ علاقے…
مزید پڑھیں »