جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -10 اپریل
رنگ کالا ہونے پر بیوی نے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کا قتل ہی کردیا
نئی دہلی ۔“تم کالے ہو… تم میرے لائق نہیں ہو۔ مجھے تم سے بہتر اور خوبصورت شخص چاہیے” یہ کہتے ہوئے ایک عورت نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو بے رحمی سے قتل کروا دیا۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے دھار میں پیش آیا۔ قتل…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
ریگنگ کے الزام میں ایم بی بی ایس کے 7 طلبہ معطل – تلنگانہ کے کاکتیہ میڈیکل کالج میں واقعہ
تلنگانہ کے ورنگل میں واقع کاکتیہ میڈیکل کالج میں رَیگنگ کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر انتظامیہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے تھرڈ ایئر ایم بی بی ایس کے 7 طلبہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمین کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا اور انہیں کالج سے چھ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
سیلفی اور ویڈیو بنانے کے شوق نے تین سہیلیوں کی جان لے لی – ویڈیو نے ہر آنکھ نم کردی
دل دہلا دینے والا واقعہ: سیلفی کی خوشی پل بھر میں قیامت بن گئی، ویڈیو نے ہر آنکھ نم کر دی آندھرا پردیش کے ضلع الوری سیتا رام راجو میں پیش آنے والا دردناک حادثہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد مزید دل کو جھنجھوڑ دینے والا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
نظام آباد میں بڑے پیمانے پر سائبر کرائم کا پردہ فاش 152 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف۔9 ملزم گرفتار
تلنگانہ کے نظام آباد میں بڑے پیمانے پر سائبر کرائم کا پردہ فاش 152 کروڑ روپے کے لین دین کا انکشاف۔9 ملزم گرفتار نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی نگرانی میں سائبر کرائمز پر پولیس کا خصوصی آپریشن نظام آباد:9/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتاری: عادل آباد میں فاریسٹ افسر اور جونیئر اسسٹنٹ اے سی بی کے شکنجے میں
عادل آباد۔ 9/اپریل (اردو لیکس)ضلع عادل آباد میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے رشوت خوری کے ایک اہم معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے فاریسٹ رینج آفیسر اور جونیئر اسسٹنٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، فاریسٹ رینج آفیسر سری ٹی پرانے (بوتھ رینج) کو…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ٹکر دینے کے بعد کار دو نوجوانوں کو گھیسٹ کر لے گئی – حیدرآباد میں خوفناک سڑکہ حادثہ
حیدرآباد کے ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ہستیناپورم علاقے میں منگل کی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق نشے میں دھت ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک پر پیدل چلنے والے شخص اور موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
حیدرآباد میں انسپکٹر اور سب انسپکٹر 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے
انسپکٹر اور سب انسپکٹر 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک ملزم سے 15 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
بیوی کو عاشق کے ساتھ فرار ہونے پر شوہر نے ڈھونڈ کر قتل کر دیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے ظہیرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو اپنے عاشق کے ساتھ گھر سے بھاگ جانے پر بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ کویتا، جو سدھارریڈی کی اہلیہ تھی،…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کا بے ہیمانہ قتل
حیدرآباد کے بالاپور میں لرزہ خیز قتل — اتوار کی رات دیر گئے نوجوان کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا! حیدرآباد کے پرانا شہر کے بالاپور پولیس اسٹیشن کے دائرۂ میں واقع شاہین نگر واڑی-ای-صالحین علاقے میں اتوار کی رات دیر گئے ایک دل دہلا…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
فیس بک دوستی کا جال : حیدرآباد کا سافٹ ویئر انجینئر 2.36 کروڑ روپے سے محروم
فیس بک پر خاتون کے نام سے دوستی کرنے والے نامعلوم افراد کی باتوں پر یقین کر کے ایک شخص 2.36 کروڑ روپے سے محروم ہو گیا۔ جعلی “فیس بک اسٹور” کے ذریعے خرید و فروخت میں بھاری منافع کا لالچ دے کر تقریباً ساڑھے تین ماہ کے دوران اس…
مزید پڑھیں »