جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -13 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑکہ حادثہ – 4 افراد ہلاک
نظام آباد – تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اندلوائی منڈل کے گنارم کے قریب قومی شاہراہ پر رات تقریباً دو بجے ایک ٹریولس بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ …
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
چارمینار کے پاس چھوٹے تاجروں سے ” معمول” کی وصولی ۔ گنا نصیر گرفتار
حیدرآباد۔چارمینار پولیس نے تاریخیچارمینار کے علاقے میں ٹھیلہ بنڈی لگانے والوں اور چھوٹے تاجروں سے غیر قانونی طور پر معمول کی رقم وصول کرنے والے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کیس ایک کاسمیٹکس فروخت کرنے والے چھوٹے تاجر کی شکایت پر درج کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے ارمور پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں لگی بھیانک آگ – کئی گاڑیاں جل کر راکھ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور پولیس اسٹیشن کے احاطے میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے میں پولیس کی جانب سے پہلے ضبط کی گئی تقریباً 50 موٹر سائیکلیں، آٹو رکشے اور کاریں جل کر خاک ہوگئیں ۔ اطلاع کے مطابق کچرا جلانے کے دوران…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
لیڈی ڈاکٹر خاتون مریض کے زیورات لے کر فرار۔ حیدرآباد کے کارپوریٹ ہاسپٹل میں چوری کا واقعہ
حیدرآباد: سکندرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں ایک نقلی ڈاکٹر کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ ایک ایپرن پہنی ہوئی خاتون مریض کے علاج کے بہانے کمرے میں داخل ہوئی اس نے مریض کے تمام رشتہ داروں کو کمرے سے باہر بھیج دیا پھر مریض کو بے ہوش کر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
فنکشن ہالس میں زیورات کی چوری۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے خاتون گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی راجندرنگر پولیس نے فنکشن ہالس میں سونے کے زیورات چوری کرنے والی ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمہ شیخ شاہین بیگم جو بنڈلہ گوڑہ کے علاقے ایرہ کنٹہ کی رہنے والی بتائی گئی ہے اس کے خلاف راجندر نگر زون پولیس نے سسپیکٹ شیٹ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حیدرآباد میں سڑا ہوا گوشت فریز کرکے فروخت کرنے کا پردہ فاش۔ ملزم گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں منگل ہاٹ پولیس نے غیر صحت بخش اور طویل عرصے تک ذخیرہ کیا گیا گوشت فروخت کرنے کے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تازہ اور صاف گوشت کے نام پر باسی اور خراب گوشت فروخت کر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
آدھی رات کو دہلی کی مچھلی مارکیٹ میں خوفناک آگ — درجنوں دکانیں راکھ، 23 فائر انجنوں کی مدد
مغربی دہلی کے علاقے مٹیالا میں چہارشنبہ کی درمیانی شب مچھلی مارکیٹ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق رات تقریباً 11 بج کر 55 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد 23 فائر انجن موقع پر روانہ کئے گئے۔ خ کسی جانی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
"بدنامی کا خوف "۔ فتح پور فرزآنہ قتل کیس میں ماں اور بھائی گرفتار
فتح پور میں غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل: عصمت دری کیس کی متاثرہ لڑکی کو ماں اور بھائی نے زہر پلا کر مار ڈالا اتر پردیش کے ضلع فتح پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 20 سالہ نوجوان لڑکی فرزانہ کو…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
اب چوروں کی نظر گیس پر 524 سلنڈڑس کی چوری
نئی دہلی: خلیجی ممالک میں جاری جنگ نے گیس کا ایسا بحران پیدا کر دیا ہے کہ ہر کوئی پریشان ہے۔ ان حالات میں تقریباً 524 گیس سلنڈر کی چوری کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے جھانسی میں ایل پی جی گیس…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک – تلنگانہ کے منچریال ضلع میں دلخراش واقعہ
تلنگانہ کے منچریال ضلع کے دنڈے پلی منڈل کے میدری پیٹ علاقہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں برقی کے شدید کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی پٹرول پمپ سے ایک بھاری لوہے کا اسٹینڈ منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران…
مزید پڑھیں »