جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -3 مارچ
عادل آباد میں رئیل اسٹیٹ تنازعہ خونی رخ اختیار، باپ بیٹا اقدامِ قتل کیس میں گرفتار
عادل آباد میں رئیل اسٹیٹ تنازعہ خونی رخ اختیار، باپ بیٹا اقدامِ قتل کیس میں گرفتار عادل آباد پولیس کی کارروائی، حملہ میں استعمال شدہ چاقو اور دو موبائل فون ضبط، ملزمین عدالتی ریمانڈ پر روانہ عادل آباد، 3 مارچ: (اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ٹو ٹاؤن پولیس نے پیر…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات پر برقی ٹرانسفرمرس کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث بین الریاستی ملزمین گرفتار
ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات پر برقی ٹرانسفرمرس کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث بین الریاستی ملزمین گرفتار 1.20 کنٹل تانبہ۔ (2.75) لاکھ روپئے نقد رقم۔ آٹو۔ موٹر سیکل برآمد و ضبط۔ پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد:3/ مارچ(اردو لیکس) نظام آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
لکھنؤ میں معصوم روزہ دار کا خون : سالگرہ کی تقریب کے بعد 12 سالہ عنائز خان کی گولی لگنے سے موت
اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آئے ایک دلخراش واقعے میں 12 سالہ عنائز خان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا،جو روزہ کی حالت میں بتایا گیا ہے تاہم اس کی موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ گھر والوں نے اسے قتل قرار دیتے ہوئے الزام…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
خوفناک سڑک حادثہ میں 15 دن کے دلہا دلہن ہلاک
کرناٹک میں نیشنل ہائی وے 48 پر ایک دلخراش سڑک حادثے میں نو بیاہتا جوڑے کی موت ہوگئی۔ حادثہ ہویری ضلع کے شیگاؤں تعلقہ کے کدہلی گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں کار ایک کھڑی لاری سے ٹکرا گئی۔ مہلوکین کی شناخت 34 سالہ کارتک ہوگار اور 30 سالہ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -28 فروری
تلنگانہ کے وقارآباد میں خاتون کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ شہر کے گنگارام سائی بابا کالونی میں خاتون کانسٹیبل دیویا نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سائی بابا کالونی کے بسواراج ہوم گارڈ کے طور پر کام کرتے تھے اور چھ سال قبل فوت ہوگئے۔ ان کی تیسری…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
نوجوان کی جیب میں موبائل پھٹ پڑا – حیدرآباد کے قریب واقعہ
حیدرآباد _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شمس آباد میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کی جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق 25 سالہ مسعود نماز ادا کر کے باہر نکلے ہی تھے کہ ان کی جیب میں موجود Vivo…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
جگتیال میں بین مذہبی محبت کی شادی پر ہنگامہ، نوجوان پر جان لیوا حملہ
تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پسند کی شادی تنازعہ کا سبب بن گئی۔ لڑکی کے رشتہ داروں نے نوجوان پر اجتماعی حملہ کر کے اسے بری طرح زخمی کر دیا۔ پتھروں اور چاقوؤں سے کیے گئے حملے میں نوجوان کو سر، ہاتھ اور کمر پر شدید چوٹیں آئیں۔ ابتدائی علاج…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
شوہر بیوی کا قتل مجرم کو عمر قید کی سزا۔ حیدرآباد کی عدالت کا فیصلہ
شوہر بیوی کا قتل مجرم کو عمر قید کی سزا۔ حیدرآباد کی عدالت کا فیصلہ حیدرآباد ۔ تقریباً دس سال قبل موجودہ مہدی پٹنم پولیس اسٹیشن و سابق ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں شہر کی ایک عدالت نے مجرم کو عمر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
محبت کے جال میں پھانس کر معذور نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی۔ کیرالہ میں خاتون اور اس کے ساتھی گرفتار
نئی دہلی: کیرالہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک معذور (گونگے اور بہرے) نوجوان کو ‘ہنی ٹریپ’ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ کوچی کے علاقے پنم پلی نگر میں پیش آیا۔ شمالی پراوور سے تعلق رکھنے والی سپنا نامی لڑکی نے اپنے تین…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں بھیانگ آگ — دیکھتے ہی دیکھتے کپڑوں کا شوروم راکھ میں تبدیل
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ روڈ نمبر 36 پر واقع منگلا گوری کپڑوں کے شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے بلند ہونے کے ساتھ پورا علاقہ گھنے دھویں سے بھر گیا اور آگ قریبی عمارتوں تک پھیلنے لگی۔ اطلاع ملتے ہی فائر…
مزید پڑھیں »