جرائم و حادثات
- فروری- 2026 -26 فروری
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں بھیانگ آگ — دیکھتے ہی دیکھتے کپڑوں کا شوروم راکھ میں تبدیل
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ روڈ نمبر 36 پر واقع منگلا گوری کپڑوں کے شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے بلند ہونے کے ساتھ پورا علاقہ گھنے دھویں سے بھر گیا اور آگ قریبی عمارتوں تک پھیلنے لگی۔ اطلاع ملتے ہی فائر…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
30 ہزار کی رشوت میں گرفتاری، کروڑوں کی نقدی برآمد — اوڈیشہ کے مائننگ افسر کے گھر بڑے پیمانے پر دھاوے
نئی دہلی _ ریاست اڈیشہ میں بدعنوانی کا ایک بڑا معاملہ بے نقاب ہوا ہے جس نے سرکاری حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ کٹک مائننگ سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر دیب برت موہنتی کے گھر اور دفتر پر اینٹی کرپشن شعبہ کی کارروائی میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی رقم…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
آگ نے پورا گھر نگل لیا: جڑواں بچوں سمیت 6 زندگیاں ایک لمحے میں خاکستر – ایک ہی خاندان سے اٹھے 6 جنازے
لکھنؤ _ اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں کپڑے کے تاجر کے خاندان کے 6 افراد زندہ جل گئے۔ مرنے والوں میں جڑواں بچیوں سمیت پانچ بچے شامل ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تاجر نماز پڑھنے مسجد گئے ہوئے تھے اور اسی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
درندہ صفت خاتون نے 2 ماہ کے بچہ کو چولہے میں ڈال کر زندہ جلادیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں وحشیانہ واردات
درندہ صفت خاتت نے 2 ماہ کے بچہ کو چولہے میں ڈال کر زندہ جلادیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں وحشیانہ واردات حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں رونما دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک درندہ صفت خاتو ن نے اپنی دو ماہ کی بیٹی کو چولہے میں ڈال کر زندہ…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
شادی کے اسٹیج پر دلہن پر فائرنگ – ناکام عاشق کی فائرنگ میں دلہن زندگی و موت کی کشمکش میں
بکسار میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی، دلہا دلہن کی جے مالا کے دوران فائرنگ پٹنہ _ ریاست بہار کے ضلع بکسار میں شادی کی تقریب اس وقت خوفناک منظر میں بدل گئی جب ایک ناکام عاشق نے 18 سالہ دلہن پر اسٹیج پر فائرنگ کر دی۔…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
جگتیال ضلع میں اسکول آٹو الٹ گیا، 15 طلبہ سوار، کئی زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جہاں خانگی اسکول کے طلبہ کو لے جا رہے ٹاٹا میجک آٹو ملاپور کے ماڈل اسکول کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ حادثے کے وقت گاڑی میں تقریباً 15 طلبہ سوار تھے۔ عینی شاہدین کے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
حیدرآباد میں فائرنگ کرکے رقم لوٹ لینے والے دو ملزم گرفتار۔ نوجوان کا اترپردیش سے تعلق
حیدرآباد: ٹاسک فورس سکندرآباد زون اور خیرت آباد زون کی ٹیموں نے سلطان بازار پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ملزمین نے ایس بی آئی کے اے ٹی ایم، کوٹھی برانچ کے قریب ایک…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
127 کروڑ کا سائبر فراڈ۔ ہندوستان کی 16 ریاستوں سے 104 سائبر دھوکہ باز گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے ‘آپریشن آکٹوپس’ کے تحت ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ اس دوران ملک کے 16 ریاستوں میں 104 سائبر کرائم ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں بینک کے افسران بھی شامل ہیں۔ یہ کارروائی 32 ٹیموں کے ذریعے 16 ریاستوں میں 10…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
بھوپال میں دو بہنیں امرین اور آفرین گرفتار: نوکری کے بہانے جنسی استحصال اور مذہبی تبدیلی کے الزامات
بھوپال: مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے دو بہنوں، امریں اور افریں کو گرفتار کیا ہے، جن پر مبینہ طور پر نوجوان خواتین کو نوکری کے بہانے جنسی استحصال، زبردستی مذہبی تبدیلی، اور جسم فروشی کے جال میں پھنسانے کا الزام ہے۔ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ایک خاندان کی اجتماعی خودکشی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے عنبر پیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت شوہر راما راجو (55 سال)، ان کی بیوی مادھوی (50 سال) اور بیٹے ششانک عمر (24 سال) کے طور پر…
مزید پڑھیں »