جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -6 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے بارکس کے قریب مریم کالونی میں میں ایک 28 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمین کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر دھاوے شروع کر دیے ہیں۔ مقتول کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
غیرت کے نام پر قتل: بھائی نے سوتی ہوئی بہن کے سر میں گولی مار دی، ماں نے ثبوت مٹا دئے
میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ میں غیرت کے نام پر قتل کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 21 سالہ افشاں کو اس کے سگے بھائی عارش نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عارش کو شبہ تھا کہ افشاں کا پڑوسی نوجوان سے محبت…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
مالی پریشانیوں سے تنگ آکر مسلم خاندان کے 4 افراد نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی
آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں چیبرولو ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی شب پیش آئے دلخراش حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ٹرین کے سامنے کود کر اجتماعی خودکشی کرلی ریلوے حکام کے مطابق رات تقریباً 9 بجے یہ خاندان…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مسلم خاندان کے 4 افراد ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق – حادثہ یا خودکشی ؛ پولیس مصروف تحقیقات
آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں چیبرولو ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی شب پیش آئے دلخراش حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق رات تقریباً 9 بجے یہ خاندان ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
شوہر نے گھر کے دروازے بند کردئے – بیوی معصوم بیٹی کے ساتھ سسرالی گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئی
کڑپہ: آندھرا پردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے پروددتور ٹاون میں ایک خاتون نے اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ سسرالی گھر کے سامنے دھرنا دے کر انصاف کا مطالبہ کیا۔ متاثرہ خاتون عابدہ کا الزام ہے کہ پانچ سال قبل اس کی شادی شارق حسین سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کردار پر شک۔ حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل حیدرآباد: ایک شخص نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو چاقو کے وار کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کے دن اوپل چلکا نگر علاقہ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق اے پی کے پرکاشم ضلع کے گڈالورو علاقے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بیٹی بول نہیں پاتی تھی، ماں نے 12 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون نے 12ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔ انسپکٹر بالاراجو کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے آرکیٹیکٹ انمول کمار اور ان کی بیوی اپرنا انمول ارون (36 سال) کونڈاپور کے ‘ایس ایم آر…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کے ٹی آر کے قافلہ میں شامل گاڑیوں کو حادثہ۔ رکن قانون ساز کونسل معمولی زخمی
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارکزار صدر کے ٹی آر کے دورے کے دوران اتوار کو ایک معمولی حادثہ پیش آیا۔یہ واقعہ جگانہ ضلع کے اسٹیشن گھن پور کے قریب اس وقت پیش آیا جب ان کے قافلے میں شامل دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں دلخراش واقعہ، کنویں سے دو معصوم بچوں کی نعشیں برآمد
نلگنڈہ، 5 جولائی (اردو لیکس): تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک کنویں سے دو معصوم بچوں کی نعشیں برآمد ہونے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خاجی رامارم گاؤں میں پیش آیا۔ متوفی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ٹراویلس بس کی ٹکر سے کار میں سوارِ 4 افراد ہلاک – تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں خوفناک حادثہ
نلگنڈہ: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں علی الصبح پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس اور مقامی افراد کے مطابق یہ حادثہ چٹیال منڈل کے پیدا کپرتی گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا، جب…
مزید پڑھیں »