جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -5 اپریل
حیدرآباد حادثہ میں جاں بحق عائشہ کی 4 ماہ قبل ہوئی تھی شادی
حیدرآباد کے مادھاپور میں ہفتہ کی رات پیش آئے دلخراش حادٹہ میں جاں بحق ہونے والی ہنیہ عایشہ کی شادی صرف چار ماه قبل یعنی 23 نومبر 2025 کو ہوئی تھی کیرالا سے تعلق رکھنے والی عایشہ شادی کے بعد اپنے شوہر عبدالباسط کے ساتھ حیدرآباد منتقل ہوئی تھی …
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
فریج میں اچانک آگ بھڑک اتھی – دو افراد زندہ جل کر ہلاک – تلنگانہ کے نرمل ٹاون میں حادثہ
تلنگانہ کے نرمل ٹاون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مہالکشمی واڑہ کے ایک مکان میں فریج میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں وجئے نامی شخص اور ایک خاتون شدید طور پر جھلس گئے، جنہیں فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
حیدرآباد میں خوفناک سڑکہ حادثہ: ڈی سی ایم نے اسکوٹی کو 5 کلومیٹر گھسیٹ کر لے گئی ، نوجوان خاتون ہانیہ عائشہ جاں بحق اور شوہر کی حالت تشویشناک
حیدرآباد کے علاقے مادھاپور میں ایک دل دہلا دینے والا اور خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک ڈی سی ایم گاڑی نے اسکوٹی کو ٹکر مارنے کے بعد اسے تقریباً 5 کلومیٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گئی۔ یہ واقعہ دیکھنے والوں کے لیے انتہائی لرزہ خیز ثابت ہوا اور…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
حیدرآباد میں بس کی ٹکر سے طالبہ ہلاک
حیدرآباد: آٹھویں جماعت کی طالبہ جو اپنے باپ کے ساتھ بائیک پر جا رہی تھی سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والا کانچی پرساد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ دو سال قبل حیدرآباد منتقل ہوگیا۔ وہ جوبلی ہلز روڈ نمبر 58، پلاٹ نمبر 1143 میں…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بھائیوں کے ہاتھوں بہن کا خون : جائیداد کے تنازعہ نے مقدس رشتہ کو کر دیا داغدار
بھائی اور بہن جیسے مقدس رشتے کو شرمسار کر دینے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اترپردیش کے ضلع کانپور دیہات میں پیش آیا، جہاں جائیداد کے تنازعہ نے خونی رخ اختیار کر لیا۔ کانپور دیہات ضلع کے موسی نگر پولیس اسٹیشن علاقے کے مرتضیٰ نگر میں 35…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
گاڑی اور دیوار کے درمیان کچل کر معمر خاتون ہلاک ۔ دلخراش حادثہ کاسی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
نئی دہلی ۔اتر پردیش کے مسائنی علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ گھر کے اندر تھار گاڑی پارک کرتے وقت اچانک ریورس گیئر پڑ جانے کی وجہ سے پیچھے دروازہ بند کر رہی ایک معمر خاتون گاڑی اور دیوار کے درمیان پھنس کر ہلاک ہو…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سہارنپور مدرسہ میں 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد – دو مولوی گرفتار، وائرل ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی نکلی
اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے ایک مدرسے میں 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے، جس میں دو مولویوں نے بچے کو الٹا لٹکا کر مارا پیٹا اور ایک نے درجنوں ڈنڈے برسائے۔ متاثرہ بچہ مدد کے لیے چیختا رہا مگر اسے نہیں…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
کار کنویں میں گر پڑی، ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی موت 6 بچے بھی شامل۔ مہاراشٹرا میں دلخراش حادثہ
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹر کے ناسک میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا جہاں شہر کے شیواجی نگر علاقے میں جمعہ کی رات سڑک کے کنارے کنویں میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد پورے ڈنڈوری…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
حیدرآباد میں خطرناک کیمیکل سے پکائے جانے والے 7 ٹن آم ضبط
حیدرآباد میں H-FAST حکام نے اصف نگر کے ایک پھلوں کے گودام پر دھاوا کرتے ہوئے خطرناک کیمیکل کے ذریعے آموں کو مصنوعی طور پر پکانے کے غیر قانونی کاروبار کا پردہ فاش کیا۔ کارروائی کے دوران تقریباً 7 ٹن آم ضبط کئے گئے جو باٹاسنگارم مارکیٹ سے لائے…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ کے کورٹلہ کے قریب سڑک حادثہ – ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی
تلنگانہ میں جگتیال-نظام آباد مرکزی سڑک پر ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق، کورتلہ منڈل کے موہن راؤ پیٹ کے قریب جمعہ کی رات ایک موٹر سائیکل سڑک پر کھڑی لاری سے…
مزید پڑھیں »