جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -3 اپریل
بیٹے کی خواہش میں درندگی کی انتہا : شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو پانی میں ڈبو کر قتل کردیا – تلنگانہ کے ہنکمنڈہ ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے ہنکمنڈہ ضلع کے آئینوولو منڈل کے پُنیلو گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے بیٹے کی خواہش میں اپنی بیوی اور دو معصوم بیٹیوں کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، گاؤں کا رہنے والا 28سالہ اظہرالدین…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ایک ہی موٹر سائیکل پر اسٹنٹس کرتے جارہے تھے 5 نوجوان ۔ حیدرآباد پولیس نے کرلیا گرفتار
حیدرآباد/ حیدرآباد کی سیف آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد خطرناک اسٹنٹ کرنے اور ایک ہی موٹر سائیکل پر سواری کرنے والے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ 29 مارچ کی رات تقریباً ایک بجے پیش آیا جب پانچ نوجوان ایک…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
حیدرآباد میں باسی اور خراب گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب – 12 ٹن مٹن ضبط
حیدرآباد سٹی پولیس کی کمشنر ٹاسک فورس (گولکنڈہ زون) نے ایچ فاسٹ ٹیم اور منگل ہاٹ پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے باسی اور خراب بھیڑ و بکری کے آلائش (پایا، سرہ، بھیجہ، گردے، کلیجی وغیرہ) کو غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرکے فروخت کرنے والے ایک گروہ کا…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں بے قابو لاری کی ٹکر سے تین نوجوان ہلاک، آٹو میں سوار متعدد زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے دھرم پوری میں قومی شاہراہ پر واقع بھارت پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ایک تیز رفتار لاری کی ٹکر کے نتیجے میں تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹو میں سوار کئی ہنومان بھکت شدید زخمی ہوگئے …
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
کاماریڈی کے دیون پلی میں آتشزدگی، کارپینٹر کی دکان اور مکان جل کر خاک
کاماریڈی(سیدکوثرعلی کی رپورٹ)کاما ریڈی کےدیون پلی گاؤں میں آج صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے ایک کارپینٹر کی دکان مکمل طور پر جل کر خاک ہوگئی، جبکہ دکان کے اوپر واقع رہائشی مکان کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق، کاماریڈی کے 12ویں وارڈ دیون پلی…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
فیس بُک پر دوستی – شادی کے 50 دن بعد خاتونِ سافٹ ویئر انجینئر کی خودکشی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میاں پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کے محض 50 دن بعد ایک نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، بہار سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ایشیکا یادو، جو ایک سافٹ ویئر انجینئر تھیں، کی ملاقات…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
بے قابو بس مسافرین پر چڑھ گئی۔ کرناٹک میں دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
بنگلورو۔ ریاست کرناتک کے ہاویری شہر کے بس اسٹینڈ پر چہارشنبہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا جب ایک بے قابو بس پلیٹ فارم پر انتظار کر رہے مسافروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں بیل کے گوشت کی فروخت پر مسلم قصاب اور بیٹے پر حملہ، ایک کا ہاتھ فریکچر -4 افراد کے خلاف مقدمہ درج
تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ابراہیم پٹنم منڈل کے موضع ورشاکنڈہ میں آج صبح تقریباً 9 بجے اس وقت فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگیی جب بیل کے گوشت کی فروخت کے دوران محمد اقبال قریشی (60 سال)، ساکن مورتھاد ضلع نظام آباد اور ان کے بیٹے محمد انس قریشی (16…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
معصوم بچوں کا قتل کرکے خاتون نے پھانسی لے لی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے کوکٹ پلی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی اور مبینہ ہراسانی سے تنگ آ کر ایک گھریلو خاتون نے اپنے دو کمسن بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا اور پھر خود بھی پھانسی لے لی۔ …
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
محبت کی شادی کا خوفناک انجام: غیر مسلم داماد کو صلح کے بہانے بلا کر قتل، سسرالی رشتہ دار گرفتار
اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی علاقے میں ایک سال قبل ہونے والی بین مذہبی محبت کی شادی ایک خونی سانحہ میں بدل گئی، جہاں 32سالہ نوجوان نتن راتھی کو مبینہ طور پر سسرالی رشتہ داروں نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »