جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -31 مارچ
حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کے قابل اعتراض ویڈیوس بنانے کا شرمناک واقعہ۔ متاثرہ کا قریبی رشتہ دار گرفتار
File photo حیدرآباد: پانچ سالہ بچی کے جنسی ہراسانی سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کے واقعے میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات تلنگانہ سائبر سیکیورٹی بیورو ڈائریکٹر شیکھا گوئل نے ایک بیان میں بتائی۔اس کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں پر…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
قتل واقعہ میں 15 افراد کو عمر قید کی سزا۔ کریم نگر کورٹ کا فیصلہ
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شیوکمار نے ایک شخص کے قتل کے مقدمے میں 15 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔استغاثہ کے مطابق کریم نگر رورل منڈل کے دامناپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ تروپتی گاؤں کی مچھیروں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
بنگلورو میں تلنگانہ کا سافٹ ویر انجینر بھانو چندر کی خودکشی – شوہر کی موت کے فوری بعد بیوی شاذیہ سراج نے 17منزلہ عمارت سے کود کر دے دی اپنی جان
بنگلورو: تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان اور اس کی بیوی کی بنگلورو میں خودکشی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سدی پیٹ کا رہنے والا 32سالہ بھانو چندر ریڈی سافٹ ویر انجینر تھا اور بنگلورو میں ملازمت کرتا تھا اس دوران 31سالہ شاذیہ سراج جو اس…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
نند کو 1500 روپے عیدی دینے پر بیوی کا جھگڑا – ارشاد نے بیوی اور دو معصوم بچوں کو زہر دے کر خود بھی زندگی ختم کر لی
اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نعشیں گھر کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ یہ واقعہ سول لائن تھانہ حدود کی سروت مدنیا کالونی میں پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
پولیس کے سامنے ہی بائیک اسٹنٹس کا "تھریل شو” — حیدرآباد کے عطاپور میں نوجوانوں کی خطرناک شرارت – فلمی انداز میں گرفتاری
حیدرآباد شہر میں بائیک اسٹنٹس کا جنون خطرناک رخ اختیار کرگیا ہے، جہاں کچھ نوجوان اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی خوف و ہراس میں مبتلا کر رہے ہیں۔ تازہ واقعہ اٹاپور کے مرکزی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں چند نوجوانوں نے پولیس…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
حیدرآباد میں معذور خاتون کا ریپ۔ رشتہ دار گرفتار
حیدرآباد ۔ شہر کی عطا پور پولیس نے ایک گونگی اور جسمانی معذور خاتون پر جنسی حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جو متاثرہ خاتون کا رشتہ دار بتایا گیا ہے۔ یہ گرفتاری گرفتاری 48 گھنٹوں کے اندر عمل میں آئی۔ ملزم 35 سالہ محمد عقیل ولد…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
وشاکھاپٹنم میں خاتون کا سنسنی خیز قتل، نعش کے ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیے گئے
ریاست آندھرا پردیش میں ایک نہایت دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس نے علاقہ میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ ایک شخص نے اپنی شناسا خاتون کو گھر بلا کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ضلع وجیانگرم کے راجم علاقے سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
عادل آباد کے نوجوان ارباز کے قتل کیس میں تین ملزمین گرفتار – ناجائز تعلقات قتل کی وجہ
عادل آباد شانتی نگر قتل کیس: تین ملزمین گرفتار ناجائز تعلقات کے شبہ پر منصوبہ بند قتل، واردات میں استعمال اسلحہ و موبائل فون ضبط، ملزمین ریمانڈ پر روانہ تفتیشی افسر راہول کانت آئی پی ایس نمائندہ خصوصی خضر یافعی عادل آباد، 29/ مارچ (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل – بریانی میں لیگ پیس نہ ملنے پر باراتیوں کی توڑ پھوڑ
امروہہ میں شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی، بریانی پر تنازعہ نے لیا خطرناک رخ اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے حسن پور علاقے میں ایک شادی کی تقریب اُس وقت ہنگامہ آرائی میں بدل گئی جب معمولی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا شدید مارپیٹ تک جا…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
شوہر بیوی مالک کا گیس سلنڈر لے کر فرار۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
File photo حیدرآباد: مالک کی جانب سے ملازمت سے نکالے جانے پر برہم شوہر بیوی اس کی بائیک، گیس کا چولہا اور سلنڈر لے کر فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ گھٹکیسر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا جو تاخیر سے منظرِ عام پر آیا۔ پولیس کے مطابق آندھرا…
مزید پڑھیں »