جرائم و حادثات
- مارچ- 2026 -29 مارچ
ایودھیا مہا یگیہ سے واپس لوٹنے والے بھکتوں کی بس حادثہ کا شکار۔ 40 یاتری زخمی
نئی دہلی: ایودھیا سے واپس ہونے والی بس درخت سے ٹکرا گئی جس سے 40 مسافر زخمی ہو گئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ رات کے وقت شری لکشمی نارائن مہایگیہ میں شامل ہوکر لوٹ رہے عقیدتمندوں کی بس مئو ضلع…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
بیوی کو ڈانس کرنے سے روکنے پر تنازعہ – داماد پر سسرال والوں کا حملہ، متاثرہ شخص انصاف کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کوتوالی نگر پولیس اسٹیشن کے علاقے میں ایک خاندانی تقریب کے دوران بیوی کو ڈانس کرنے سے روکنے کا معاملہ شدید تنازعہ میں بدل گیا۔ جس میں سسرال والوں نے داماد کی پٹائی کردی. نیازی پورہ کے رہائشی ندیم نے الزام عائد…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
تلنگانہ کے عادل آباد میں آدھی رات کو نوجوان کا قتل، علاقہ میں سنسنی
عادل آباد میں آدھی رات نوجوان کا قتل، علاقہ میں سنسنی شانتی نگر کالونی میں واردات، ناجائز تعلق کا شبہ، پولیس کی تفتیش جاری عادل آباد۔28/مارچ ( اردو لیکس ) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع مستقر کے علاقہ شانتی نگر کالونی میں آدھی رات پیش آئے ایک قتل…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تانڈور منڈل کے 4 مکانات میں چوری
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد تانڈور منڈل کے چنتامنی پٹنم گاؤں میں جمعرات آدھی رات کے وقت چار گھروں میں چوری کی واردات پیش آئی۔ گاؤں کے رہنے والے ملپا کے گھر سے 45 ہزار روپے، رامماں کے گھر سے 1.50 لاکھ روپے اور لالپّا کے گھر سے ساڑیاں…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
کریم نگر میں 138 کروڑ کا میول اکاؤنٹس اسکام بے نقاب، بینک ملازمین سمیت 13 گرفتار
تلنگانہ کے کریم نگر میں پولیس نے خانگی بینک آر بی ایل کے میول اکاؤنٹس کے ذریعے چلنے والے 138 کروڑ روپے کے بڑے اسکام کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔ میول اکاؤنٹ اُس بینک کھاتے کو کہتے ہیں جو کسی شخص کے نام…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
تلنگانہ کے نرمل میں گیس ڈیلر کے گھر سے 57 سلنڈرس ضبط
File photo تلنگانہ کے نرمل میں گیس ڈیلر کے گھر سے سلنڈرس ضبط نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے مستقر شاستری نگر میں ایچ پی گیس ڈیلر سنتوش کے گھر میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیے گئے 57 گھریلو گیس سلنڈرس کو جمعرات کے روز حکام نے ضبط کر…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔تلنگانہ ضلع نرمل میں اے سی بی کی کاروائی
نرمل: ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے مامڑہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ٹی۔ اشوک کو اے سی بی کے عہدیداروں نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر نے شکایت کنندہ کے خلاف کی گئی شکایت پر کیس درج نہ کرنے کے بدلے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
تیز رفتار بائیک بے قابو، نوجوان لڑکی اور لڑکا کنال میں لاپتہ – لڑکی چلا رہی تھی گاڑی ؛ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں حادثہ
تیز رفتار بائیک بے قابو، نوجوان لڑکی اور لڑکا کنال میں لاپتہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی منڈل کے پدا پور کنال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکی بائیک چلاتے ہوئے اچانک کنال میں جا گری۔ بائیک پر اس کے ساتھ ایک نوجوان…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
کلاس روم میں پروفیسر کی شرمناک حرکت — میڈیکل کی طالبہ نے چپل سے سبق سکھا دیا
بنگلورو میں ایک پروفیسر کی شرمناک حرکت سامنے آئی ہے جہاں کلاس روم میں ہی ایک طالبہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کا معاملہ منظرِ عام پر آیا۔ اطلاعات کے مطابق نیلامنگلا کے ایک میڈیکل کالج میں پروفیسر محمد عبداللہ نے کلاس کے دوران ایک طالبہ کو مخاطب…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
تانڈور میں ملاوٹ شدہ ادرک لہسن کا پیسٹ ضبط
File photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ وقار آباد ضلع کے تانڈور میں ٹاسک فورس تقریباً 600 کلو ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کا پیسٹ ضبط کر لیا۔ ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کا پیسٹ فروخت کیے جانے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں…
مزید پڑھیں »